پاکستان کی شان چاہت فتح علی خان اللہ تعالیٰ ان کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
2025-08-22 08:31:17
1
بلال جٹ 169 :
استاد جی اللہ پاک آپ کو اتنی لمی عمر عطاء فرمائے کہ زمانہ دجال آجائے... اور آپ دجال کو اپنے گانوں سے گمراہ کریں... اور آپ کی آواز کے جادو سے دجال کا کھوتا ہلاک ہو جائے😂
2025-08-20 17:50:06
1
ملک ذیشان اعوان ❤️ :
پاکستان کی مشہور گلو کار چاہت فتح علی خان اپنے ہی سونگ سن کر انتقال کر گیا 🥺
2025-08-22 18:20:14
0
A 🫀M Malik :
آپ سے ملنا ھے آپ کا بہت بڑا فین ھوں
نیا پستول خریدا ھے وہی چیک کرنا ھے