@bilal_warraichh: لوگوں کو پر کھا، سمجھا، اور پھر جانا کہ اس دنیا میں اتنی بے حسی ہے کہ اگر ہم اپنا سب کچھ بھی قربان کر دیں تو لوگ یہی ظاہر کریں گے کہ قربانی ان کا حق ہے اور ہمارے خلوص کا کوئی مول نہیں۔ #foryou #foryoupage
انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں، ایک ادھوری ... خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے
2025-08-20 14:57:52
31
فقط تم سیف :
میں نے سب کو الوداع کر دیا-!!
مجھے من پسند چیزوں سے خوف آتا ہے اب...!!!
2025-08-21 16:28:10
15
Ameer_Hamza!!!!! :
خاص عزیز تھے تو مجھے
لیکن جب تھے تب تھے❤️
2025-08-19 17:25:35
10
Choudhry Zeshan🖤🫶 :
hhahahhahhahhahh 🖤
2025-08-22 04:51:55
2
R₳جƤŰT! :
view🙂
2025-08-20 12:27:15
2
⁂༄ƧᎮ𐌑ǻ𝖋їǻ༄⁂ :
اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں ۔ یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں۔"🤍
2025-08-23 14:50:44
6
𝙃@fiz .𝙈𝙪𝙙𝙖𝙨𝙨𝙖𝙧704 :
لوگوں کو پرکھا،سمجھا،اور یہ جانا کہ اس دنیا میں اتنی بےحسی ہے کہ ہم اپنا سب کچھ بھی قربان کر دیں تو لوگ یہی ظاہر کریں گے کہ قربانی انکا حق ہے اور ہمارے خلوص کا کوئی مول نہیں ✨
2025-08-19 16:06:19
16
Adeel Hassan :
@علی ملک:اگر انسان اعتبار کے قابل ہوتا تو خدا کو کیا ضرورت تھی ،دو فرشتے ساتھ بھیجنے کی ۔۔
2025-09-22 18:30:41
1
user39883347269 :
hyna🙃
2025-08-20 15:30:37
4
🦋 :
غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں
شجر بہت تھے مگر کوئی سایہ دار نہ تھا
2025-08-20 17:36:10
6
invisible___05 :
یہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں ٹنگی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔
میں نے اسے صرف کھویا نہیں، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں ... اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔
یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روح سے جدا ہوتے ہیں
2025-08-21 15:39:24
4
💔Tears_In_Silence01💔 :
caption 🥺ny mry Dil ki BAAT lihk di yr absolutely 💯 right 😫😫
2025-09-26 18:05:16
0
بلال تاشفین :
یہ سب بجا ارشاد فرمایا
پر جب سب کرنے کے بعد انکی طرف سے طمانچہ رسید ہوتا ہے اس کی تکلیف بیان سے باہر ہوتی ہے 😥
2025-09-27 14:15:49
1
𝐶𝐻 𝐹𝐴𝐼𝑍𝐴𝑁 ✨ :
❤️:لوگ دیرنہیں کرتے لاتعلق ہونے میں اگر آپ ان کے لیے بے کار ہو جائیں۔
حصہ زندگی سے قصہ زندگی بنا دیتے ہیں۔
2025-09-03 04:44:47
2
M!ss $hzuka♡ :
کیا، پتہ، کب، کہاں، کیا آخری ہو
2025-08-19 19:38:35
8
🥀❤️🩹 ☜𝘼♡𝙆 :
خود سے مایوس ہو کے بیٹھا ہوں
آج ہر شخص مر گیا ہوگا💔😞🥹
2025-08-21 09:22:58
4
💸 :
ri8....🖤🍁
2025-08-19 06:35:54
4
00.07🖤 :
Wallah..✨️🖤
2025-08-20 13:06:27
3
ᦓꪖ᥅ᛕꪖ᥅ :
caption?
2025-08-19 14:32:09
6
AhSan BhaTti ❤️🔥💨 :
Deserve🌹
2025-08-21 18:51:15
2
egoistic person :
rit
2025-08-22 10:07:33
1
Ehsan Malik :
Bhoot Khoob 💝
2025-09-07 14:53:02
0
★ :
کیا حال ہای
2025-09-01 08:11:30
0
To see more videos from user @bilal_warraichh, please go to the Tikwm
homepage.