sir 26000/365=71 years if u read every day a book, plz hat hola rakho😁
2025-08-19 17:53:25
381
cooolcustomer :
ماشاء اللہ
ذیشان صاحب کی کامیابیاں سنیں
اور پھر
کمنٹس میں ناکام افراد کا مذاق دیکھیں جو زندگی میں جگتیں لگانے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکے.
2025-08-20 05:46:12
389
Socialist :
Sab thk hai, 26000 books wali nahi chorni chahiye thi
2025-08-21 20:01:53
51
Muhammad Ahmad :
دس بار چاند پر گیا ہوں ۔ تین بار مریخ پر گیا ہوں۔ پانچ بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کیا۔ کے ٹو پر تین سو بار گیا ہوں۔
2025-08-20 01:27:51
138
ali raza :
kehna kiya chaty ho bhai?
2025-08-19 17:38:17
57
anwaraziz775 :
21 mulkon ki police dhund rahi hai, naam hi Don 😂
2025-08-20 13:40:27
23
AFSHAAR KHAN MESHWANI :
sir aap melogy KAHA?
2025-08-20 01:51:02
6
Ansar Rana :
اگر روز ایک کتاب پڑھی جائے تو 70 سال کی عمر میں 25000 کتابیں پڑھی جا سکتی ہیں۔ جو کہ ناممکن ہے۔
لحاظہ ایسے دانشوروں کو سننے کی بجائے تھوڑا خود بھی سوچ لیا کریں۔ شکریہ
2025-08-31 07:24:40
18
Irfan :
کرپٹو سے لیکر ایمرجنسی ٹیکنالوجیز اور شعور وشاعری یعنی آپ علامہ اقبال کے بھی باپ نکلے
2025-08-19 20:11:36
30
Hisham 🩺GB :
ماشاءاللہ اپ پڑھا لکھا ادمی ہے اتنا ڈگری اپ نے لیا ہوا ہے یوم ازادی کے موقع پر اپ جیسے کسی بھی بندے کو ایوارڈ نہیں ملا یہ کیوں ہوا?
2025-08-19 18:04:37
34
Nafees ahmad cheema :
میں آپکو یوٹیوب پہ سالہاسال سے سُن رہاہوں اپ ایک قداور شخصیت ہیں آپ جیسے لوگ اس معاشرے کا اثاثہ ہیں
2025-08-20 16:01:02
9
moq123 :
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔ آپ ابھی بھی مولوی ہیں اور جو نعمت اللہ پاک نے آپ کو عطا کی ہے اس کو استعمال کرتے ہوئے کچھ دیر نہیں ہوئی ابھی بھی عالم فاضل بن سکتے ہیں اور امید ہے جلد ہم آپ کے انٹرو میں اس کا اضافہ سن سکیں گے۔ ان شاءاللہ
2025-08-19 16:02:50
14
Absar Taiba Opticals :
ذیشان بھائی اللہ آپ کو اور کامیابی دے، آپ ہمارا فخر ہیں
2025-08-20 11:22:39
10
Ali :
ماشاءاللہ زبردست ذیشان بھائی لیکن پاکستان میں پہلے سے ہزاروں مولوی ہیں پاکستان کو مولوی نہیں سائنٹسٹ کی ضرورت ہے
2025-08-20 19:57:23
7
IRHA :
apki ajizi ko Salaam hai☺️❤️🫡
2025-08-20 06:58:41
6
safdermehmoodsafd :
mashalaha Dr,Zeeshan,usmani,app,faker,pakistan,
hen
2025-08-19 17:08:24
5
Abu Musa Imran :
ماشاءالله تبارك الله
بہت خوشی ہوئی آپ کا تعارف سن کر۔
2025-08-20 19:29:33
9
Misha Ali❤️🦋 :
ma sha allah
2025-08-19 17:54:00
5
Usman🇵🇰🇬🇧 :
سمجھدار انسان ہے ،قوم کی نبض سمجھتا اسی لیے آخر میں مذہبی ٹچ لگانا نہی بھولا
2025-08-21 08:56:28
9
Rock :
اللّه کی ذات بہت بڑی ہے آپ ایک سو سال کے ذکر کی نیت کر لیں اور آپ اس ملک و قوم کے بچوں کے لئے سائنس و ٹیکنالوجی کا اسکول بنادو ۔
2025-08-19 16:56:11
5
Saqib Mukhtar // Gusty Winds :
6 masters ? Means 12 years you only studied masters ?
2025-08-19 19:11:45
39
Umair Arif :
Ahan nice mashallah brother
2025-08-19 20:15:32
7
MRBean :
meri beti ADHD patint he plz meri help kren us ka koe tratmnt nae he hmre pas city mn hm itne welsetl nae k us k bahir le jaen study ka bhi kie institute nae he
2025-08-19 16:46:58
1
sameera Ahmed :
Masha Allah..molvi hi hein ap..advance molvi..good to listen your introduction 👍
2025-09-24 02:57:15
2
Tariq Khan :
چھ ماسٹر ایک پی ایچ ڈی تو کر لی مگر نام کے ساتھ حافظ نہیں لگا سکے
2025-08-20 18:59:33
3
To see more videos from user @dr.usmani0, please go to the Tikwm
homepage.