پلیز دعاؤں میں یاد رکھیں پلیز دعاؤں میں یاد رکھیں پلیز دعاؤں کی بہت زیادہ ضرورت ہے پلیز دعا کریں کہ اللّٰہ پاک میرے گھر کو سدا سلامت آباد رکھے شیطان کے شر سے مجھے میرے شوہر بچوں کو میری عزت آبرو کو شیطان کے ناپاک ارادوں سے محفوظ رکھے آمین اللّٰہ آپ کی دعا میرے حق میں قبول فرمائے آمین میں بہت زیادہ پریشان ہو پلیز دعا کریں
2025-08-19 17:58:52
6
Bilal Hussain :
میرے گھر بھی ہو جائے چرغہ یا رسولِ اللہ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭 محمد مصطفیٰ مجتبیٰ صلّی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم