:یا اللہ تو گواہ رہنا تیرے سوا نہ تو کسی کو سجدہ کیا اور نہ ہی کسی سے مدد مانگی تو ہر چیز پر قادر ہے ہر چیز تیرے تابع ہے ہر چیز پر تیری بادشاہی ہے اور سب مسلمانوں کو شرک جیسے کبیرہ گناہ سے بچنے کی توفیق عطا فرما♥️
2025-08-20 01:33:01
312
Mothsem ♔ :
2025-08-20 00:06:04
274
passionspirit96 :
last two ayah of surah baqarah, please read these ayah just 1 Time and say done
2025-08-24 17:41:55
31
🫠 :
mtlb k hum agr 5 time ki nmaz prhty hain to hmyn 50 nmazon ka swab milta hai❤️🥹
2025-09-16 16:58:50
16
Junaid✨ :
Allah Talah kitne Pyare hain🥹🥺
aur Humare Piyare Nabi SAW ky Umati 🥺 qismat humari😭
2025-08-20 15:23:01
35
AnNu🍷🏴 :
❤❤❤
2025-08-25 04:22:30
14
🦋ᗷᎥᑎ丅ᗴ ᕼᑌᔕᔕᗩᎥᑎ🦋 :
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
2025-09-09 05:17:36
5
شانی عباسی :
:یااللّٰہ تو گواہ ہے میں تیرے ساتھ کسی کو شریک نہی بناتا تو ہی وحدہُلاشریک ہے
2025-09-10 05:45:30
6
𝙄𝙉𝘼𝙈 𝙐𝙇 𝙃𝘼𝙌 🇴🇲 :
:یا اللہ! انجینئر محمد علی مرزا کی جان، ایمان، عزت اور علم کی حفاظت فرما۔ اے ربّرحیم! ان پر اپنی رحمت نازل فرما، ان کی ہر پریشانی، غم اور دکھ کو آسانی میں بدل دے۔ یا اللہ! جو دشمن ان کے پیچھے پڑے ہیں، ان کو ذلیل و خوار کر دے، اور جو ان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ان کا بیڑا غرق کر دے۔ اے ربّالعالمین! ان پر اپنے فضل و کرم کے دروازے کھول دے، انہیں صحت، سکونِ قلب، شرحِ صدر، عزت، علم اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا ربّالعالمین