@lhrdevauthority: ڈی جی واسا پنجاب اور ڈی جی ایل ڈی اے کی زیرصدارت ہڈیارہ ڈرین میں ویسٹ واٹر بغیر ٹریٹمنٹ ڈالنے کی روک تھام بارے سٹیک ہولڈرز سے مشاورتی اجلاس۔ نجی سیکٹر کی مشاورت اور تعاون سے ویسٹ واٹر کی ٹریٹمنٹ کا میکانزم بنا رہے ہیں۔ قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ #LDA @MaryamNSharif