جو کچھ ہوا 💔 وہ رب کی رضا تھی 🙏، اللہ اپنے پیاروں کو ہی آزماتا ہے 😥۔ ہم ہاریں گے نہیں، اُٹھیں گے اور انشااللہ پھر کھڑے ہوں گے 💪🌸۔ مال و دولت گئی تو کیا ہوا؟ اللہ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں 💰✨۔ ہر طوفان کے بعد سورج نکلتا ہے 🌅 اور ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے 🌈💖۔ اللہ شہدا کو جنت الفردوس میں مقام دے 🤲🌹، لواحقین کو صبر اور متاثرین کو جلد سلامتی عطا کرے، آمین 💔✨۔