اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی کے لیے وفادار ہو اگر وہ لڑکی واٹس ایپ پہ ان لائن ہو مسلسل اور اس کے جواب بھی نہ دے تو تو پھر ایسی وفاداری کا کیا فائدہ
2025-09-02 05:01:52
14
᭄≛⃝𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓𝒊||࿐🔥 :
hyyy this pain jis pr guzry woi smj skta a😭😭😭😭
2025-08-20 10:27:21
9
Fatima Qureshi :
Sabr ni ata 🙂🙂
2025-08-20 11:09:04
20
I hate love :
اور پھر یو ہوا کہ
ھم نے اسکو بھی چھوڑ دیا
جو آن لائن ہو کر بھی لیٹ رپلائی کرتے تھے 😭😭
2025-08-20 05:56:03
25
❤️⃟ محترم کی محترمہ❤️⃟👩❤️👨 :
چــــہرے سے پتــــہ نــــہیں چــــلتا دل کے گــــہرے زخــــموں کا...
کــــوئی ســــاحل پہ کــــھڑا کیا جــــانے ســــمندر کــــتنا گــــہرا ہے...!!🥺💔
2025-08-20 18:42:31
9
مہر،*زادہ🥂 :
@مہرزادہ :*ہم وار بیٹھے ہیں تم سے دنیا۔۔*🙌🏼🖤
*تم ہم سے ایرے غیرے نہ وار سکے۔۔*💔🥲
2025-08-20 09:20:39
11
Abdullah Abdullah :
log adat bna kar chor dete hai 😳😳
2025-08-30 08:34:04
6
✨ :
G Ha 🥺🥺
2025-08-20 16:25:16
6
novelystic girl📚 :
Hyeeeee🥺😭
2025-08-20 11:53:36
6
sarfaraz Ahmad 54 :
جن کے دل نرم ہوتے ہیں زندگی ان کے ساتھ ہی سختی سے پیش اتی ہے
2025-08-20 16:52:04
8
Anzer :
@Anzer:مجھے نہیں لگتا دنیا میں کوئی ایسا شخص ہوگا جس نے تنہائی میں اپنے محبوب کو یاد نہ کیا ہو کیونکہ جب آپ اکیلے ہوتے ہیں تو سب سے زیادہ یاد آپ کو اسی شخص کی آتی ہے جس سے آپ انتہا کی محبت کرتے ہیں اور پھر آپ اس کے ساتھ گزارے گئے حسین لمحات کو یاد کر کے اپنے اس وقت کو بہترین بناتے ہیں کیونکہ صرف خیالوں کی دنیا ہی ایسی ہے جہاں سب کچھ آپ کی مرضی کا ہوتا ہے
2025-09-20 04:05:34
6
꧁࿈Мудаббир࿈꧂ :
Hum na bhi ya sabar Azmaya hai
Apna Mdhaboob ka Hatho Block kud ko karwaya hai
2025-08-29 18:03:59
5
Hamza :
بتا کہاں سے لاؤں اتنا صبر
تو بات بھی نہ کرے اور مجھے فرق بھی نہ پڑے
😭😭😭