یا اللہ اولاد نہ ہونے کا دکھ کبھی کسی دشمن کی بیٹی کو بھی نہ دینا
یا اللہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے سب بے اولاد کو نیک اور صالح اولاد خروعافیت کے ساتھ لمبی زندگی والی اولاد عطا فرما دے آمین
ازمائش دور کر دے اب کن فرمادے مولا
تیرے ایک کن کے منتظر ہیں مولا
یہ دعا میرے حق میں بھی قبول فرمالے مولا😭🤲