@iqraq182:iqra۔
میرے گھریلو حالات بہت زیادہ خراب ہیں ۔ مجھے ایک سلائی مشین کی ضرورت ہے ۔خدا کے لیے کوئی بھائی انسانیت اور اللّٰہ کی رضا کی خاطر مجھے مشین لے دے تو اس کا احسان ھو گا۔ بدلے میں میں دعا کے سوا کچھ نہیں دے سکتی۔ اللّٰہ پاک آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲