@its_nawaz_4t7: یونہی بےیقیں یونہی بےنشاں میری آدھی عمر گزرگئی🦋🖇🌘 #Urdu_shiyeri #sadness #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡ #growmyaccount #foryoupage❤️❤️ #tiktokviral

𝙕𝙚𝙚𝙨𝙝𝙖𝙣🐼🌒🦋
𝙕𝙚𝙚𝙨𝙝𝙖𝙣🐼🌒🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 20 August 2025 06:13:12 GMT
157291
11237
130
554

Music

Download

Comments

assimir1
assimir1 :
kmall
2025-09-06 03:33:15
1
shokatdgk2
🙂‍↕️miss you jind🥹 :
دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رلانے والوں کے سامنے😭💔
2025-09-06 02:29:08
1
saraikivibe00
Tayyba pulciyiii🚔🚓 :
ايک دن زِندگی دا نِت گَھٹ ويندا اى مَتاں وقت شباب تے خوش ره بندے غرض توجُهک كے مِلدے نى مَتّاں آدب آداب تم خوش ره "رحمان "ماحول نو سمجهيا كر " متان لفظ جناب تے خوش رہ هى خاک تى خاى وج رل ونجنان متاں مُكھ مهتاب تے خوش ره.
2025-08-22 14:53:19
2
mahii.b.a
Mahii.B.A :
مجھے لوگوں کی کبھی سمجھ نہیں آئی مجھے لگتا ہے میرے ساتھ جو لوگ بھی تعلق میں ہوتے ہیں وہ میرے لیے تب میسر ہوتے ہیں جب ان کے پاس کوئی اور موجود نہیں ہوتا۔۔ ایسا لگتا ہے کوئی بھی بنا کسی غرض کے میرے ساتھ نہیں رہتا یا شاید مجھے لوگوں کو رکھنا نہیں آتا یا شاید لوگ میرے ساتھ رہنا نہیں چاہتے یا پھر شاید میں سب کے لیے دوسرا آپشن ہوتا ہوں 🙏🙏🙏
2025-08-20 17:27:47
5
poeticsoul2
Poetic Soul🖤 :
@🌝シUNKNOWN シ🌚:یہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں ٹنگی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔ میں نے اسے صرف کھویا نہیں، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں ... اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔ یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روح سے جدا ہوتے ہیں
2025-08-21 17:39:42
3
arshad____gujjar
چوھدری ارشد گجر ٹھلہ :
Kmaaal❤
2025-08-21 13:33:50
4
sahnigujjar5
husnain yousaf :
میری آدھی عمر گزر گئی 💔
2025-08-21 18:17:09
4
usmanali58123
Usman 🩹💔 :
bro ☺️☺️☺️
2025-08-20 07:06:35
6
umarbutt7520
Umar Butt :
Buhat khoob Janab 👌
2025-09-04 04:14:45
1
vijayrathore3053
𝑽𝒊𝒋𝒂𝒚𝑹𝒂𝒕𝒉𝒐𝒓𝒆❣️💫 :
𝒏𝒊𝒄𝒆
2025-08-24 09:12:30
2
mashooqalibrohi4
Majboor M💔 Q 💘BROHI💔 :
دل پہ یک طرفہ عذابوں کو اترتے دیکھا ہم نے چپ چاپ اسے خود سے بچھڑتے دیکھا اس کو سوچا تو ہر ایک سوچ میں خوشبو اتری اس کو لکھا تو ہر ایک لفظ مہکتے دیکھا یاد اجائے تو قابو نہیں رہتا دل پر ورنہ دنیا نے بھی ہم کو ہے تڑپتے دیکھا اس کی صورت کو فقط انک نہیں ترسی ہے راستوں کو بھی اس کی یاد میں روتے دیکھا ہم محبت کے لیے اج بھی دیوانے ہیں یہ الگ بات ہے اس نے نہیں مڑ کر دیکھ 💔مجبور معشوق بروھی🙏
2025-08-22 05:03:58
2
bossji007
༒S༒N༒I༒P༒E༒R༒ :
iska kia name ha
2025-08-22 02:16:35
2
fahadbhatti5122
فہد بھٹی🚩 5122 :
واہ واہ واہ کمال کہنے 🔥
2025-08-27 14:01:17
1
shoaibakhter732
༺꧁𝐒𝐇𝐎𝐀𝐈𝐁🔥𝐀𝐊𝐇𝐓𝐄𝐑꧂༻ :
Hayyyy❤️‍🩹🥹🫀
2025-08-22 15:48:18
1
queenkahoyrr1
/king/👑(Sardar)😍 :
😇😇😇
2025-08-20 13:15:14
5
user55388477914037
Amir Khan :
❤️❤️❤️
2025-09-07 03:06:38
1
ali.gul497
Ali Gul :
💋💋💋
2025-09-07 01:53:07
1
nazeer.jani.2
❣️پلیز سپورٹ❣️ :
❤❤❤
2025-09-06 16:07:15
1
zmmobiles0
zmmobiles :
❤️❤️❤️
2025-08-21 06:56:51
2
raees.khoso
Raees khoso :
❤️❤️❤️
2025-09-06 13:18:13
1
mfaisal9690
Mian Faisal Razzaq :
😭😭😭
2025-09-05 23:23:49
1
user6359388065882
only For۔M۔A۔💔😰 :
😳😳😳
2025-09-05 17:46:21
1
ar.hla.hla.soe
AR Rafiq Pro :
❤️❤️❤️
2025-09-05 16:51:12
1
basharatkhan2597
⚔️꧁༒☬BASHARAT☬༒꧂⚔️ :
♥️♥️♥️
2025-09-05 14:41:18
1
user51429462309555
user51429462309555 :
🥰🥰🥰
2025-09-05 14:38:56
1
To see more videos from user @its_nawaz_4t7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About