@paklogisticnews: عوامی مطالبہ: عمر ٹائگر کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث پولیس افسران کو فوری گرفتار کیا جائے! اسلام آباد/راولپنڈی — عوامی حلقوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس افسران نے قانون کی دھجیاں اڑا کر مخالفین سے رشوت (پانچ تا دس لاکھ روپے) لی اور ایک معصوم 20 سالہ نوجوان عمر ٹائگر کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ یہ فیصلہ عدالت یا لوائیکین نے کرنا تھا، لیکن بدعنوان افسران نے پیسے لے کر ایک ماں کے لختِ جگر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس سنگین جرم میں براہِ راست ملوث ہیں: 🔴 اے ایس پی بنیش 🔴 ایس پی سعاد 🔴 سی پی او حمدانی عوامی نمائندوں اور حق پرست طبقات نے مطالبہ کیا ہے کہ: • ان افسران پر فوری طور پر 302 کا مقدمہ درج کیا جائے۔ • انہیں سسپینڈ اور ڈسچارج کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ • متاثرہ خاندان کو دی جانے والی دھمکیوں کا نوٹس لیا جائے کہ “اگر کسی نے آواز اٹھائی تو اسے بھی قتل کر دیا جائے گا۔