@suno_newshd: یہ بزرگ کون؟ وزیر اعظم اسٹیج سےاتر کر خود ملنے پہنچ گئے۔۔ گلے لگایا اور کان میں کیا کہا؟ #SunoNewsHD #ShehbazSharif #FloodRelief #BunerFloods #ReliefCheques #PakistanNews #DisasterRelief #FloodVictims #PakistanFloods #foryou #foryoupage #viral #viralvedio
ye mera chacha hai jis k liye pm nechy utra 22 afrad shaheed huwe
2025-08-20 19:03:07
581
Zafar Khan Afridi :
اس فیملی یا پارٹی سے چاہے لوگ جتنا بھی نفرت کریں
لیکن یہ خاندان انتہائ عزت مند اور (دروند ) خانداں ہے
2025-08-20 15:48:13
2074
Muhammad Tahir Rind :
کے پی کے لوگوں یہ وہ وزیراعظم ھے جو آپ کے دکھ میں برابر شریک ھے
2025-08-20 14:45:16
1081
king Faisal kpk :
یہ ویڈیو پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے کافی ہے جو 14 سال سے صوبہ کھا رہا ہے ،جرات نہیں کہ یہ ویڈیو پی ٹی آئی والے برداشت کرے،💞
2025-08-20 17:15:09
388
Malik Jani Makwal :
بزرگ جو بھی ہیں جو نسلی بندہ ہوتا ہے وہ بزرگوں کی عزت کرتا ہے
2025-08-20 14:25:43
649
(🅰🆁🅸🅵)(🅺🅷🅰🅽) :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2025-08-20 15:21:32
711
Nazeim Umer :
سلوٹ شھباز شریف بڑوں کیلے چل کے چیک دیتاھے واہ شیر وزیراعظم اللہ تعالیٰ زندگی میں برکت اور تاحیات وزیراعظم رھے امین اور شھداء کو اللہ تعالیٰ جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2025-08-20 14:49:30
219
🦅تاج ولی ملنگ🦅 :
2025-08-20 15:44:34
160
𝑆𝑎𝑖𝑓𝑖_🥀 :
لاکھ اختلاف سہی لیکن وزیر اعظم کو اس موقعے پر سلام عقیدت پیش کرتے ہیں KPK حکومت نااہل ہو چکی ہے
2025-08-20 15:51:15
835
Ahmed Rayan Ahmed :
ایک ہوتا تھا عمران خان
جو کبھی کسی کے دکھ یا جنازے میں بھی نہیں گیا
بس باتیں کرتا تھا ساری جھوٹی
2025-08-20 14:41:28
444
⚔️AS WAZIR ⚔️ :
وزیر اعظم صاب آپ پہ ہزار گندہ پور قربان
2025-08-21 01:14:44
303
sukaina :
ye kittny paise die hay kisi ko pta hay ???
2025-08-20 17:45:06
39
Uzair Muslim 💌 :
2025-08-20 14:47:06
50
🥰Allah ki piyari🥰 :
AK imrando tha Jo na kbhi Kisi k janzy main gya na selab main na Kisi k dokh main shamil Howa 😏
2025-08-21 06:19:47
116
Nasir Malik :
صلى الله عليه واله وسلم
2025-08-20 17:22:10
440
مَلک آفریدے :
میرا تعلق جمعیت علماء سےہے لیکن میں کے پی کے عوام سے وعدہ کرتا ہوں اگر کے پی کے میں مسلم لیگ کا حکومت آیا انشاءاللہ پنجاب جیساء کام کریگا.
اور سوات میں جب عمران خان کی حکومت میں سیلاب ایا کیا عمران خان ایا تھا جی نہیں
2025-08-20 18:13:56
103
Z🌹£♡¥€🌹$ :
یہ ھوتا ھے لیڈر چاچو نے آج دل جیت لیا❤❤❤
2025-08-20 15:33:31
258
unknown 🫠 :
@™️:عمران نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ اس نے قوم میں نفرت پھیلائی ۔ بدتمیزی اور گالیاں دینا نوجوان کو سکھایا۔اپنی حکومت میں پاکستان کو اس حالت پے لے آیا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا۔ پاکستان اور پاکستان کی آرمی کے خلاف لوگوں کو جھوٹ بول بول کر خلاف کرتا رہا جو کہ انڈیا کے ساتھ جنگ میں کھل کے سامنے آیا پوری پی ٹی آئی اور اس کے رہنما انڈیا کی بولی بول رہے تھے کیونکہ اسرائیل انڈیا کے ساتھ کھڑا تھا ۔اسرائیل کو تسلیم کروانا عمران کا سب سے اہم مقصد تھا۔ 85 سالوں میں کسی کی جرت نہیں ہوئی کہ نیشنل اسمبلی میں کوئی اسرائیل کا نام لے۔ عمران کی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے بولا گیا آصمہ حدید کی وڈیو یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔پاکستان کو اندر سے کمزور کرنے پوری کوشش کی۔ عمران کا ٹارگٹ پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا تھا۔ پاک فوج کو سلام جو خاموشی سے یہودیوں کے تمام منصوبے ناکام بناتے رہے۔👍👍👍👍
2025-08-20 20:06:28
39
Nasir Aman :
بعض بغیرت بےوقوف اب کہینگے کہ یہ اچھانہیں ہے وزیراعظم صاحب نےجتنا عزت پختون کودیا شاید وہ خو د اپنےپختون نےبھی نہ دیا ہو
2025-08-20 16:27:11
209
Guلzaiب khaن :
ye Hy hamara leader
2025-08-20 14:58:39
219
A One Khan :
اس کو کہتے ہیں لیڈر ❤❤❤❤
2025-08-20 14:32:02
191
🦋AsAd khalil🦋 :
Next vote for PMLN ♥️
2025-08-20 18:05:49
109
jimin. BTS :
🤣🤣🤣 یہ لوگ جلسہ کرنے کیلے گیا یا امداد دینے کیلے پھنکے دیھکو سٹیج دیھکو🤣🤣
2025-08-20 14:17:58
13
Awais khan :
کے پی کے لوگوں یہ وہ وزیراعظم ھے جو آپ کے دکھ میں برابر شریک ھے
2025-08-20 22:03:29
36
To see more videos from user @suno_newshd, please go to the Tikwm
homepage.