@ibrar..simple.boy: وہی گواہ ہیں محبت کی پہلی کرن جو میرے دل میں اتری تھی وہ نہ تمہاری مسکراہٹ اور نہ باتوں سے جڑی تھی وہ تو ایک دعا کے سجدے میں رب کی رضا سے میرے دل میں آگئی تھی تمہیں شاید کبھی احساس نہ ہوں کہ کس شدت سے تمہیں چاہا ہے میں نے ہر دعا میں تمہارا نام رکھا اور ہر آہ میں تمہاری یاد بسائی میرے دھڑکن کا ساز تم تھے میرے دل آواز تم تھے میری مسکراہٹ کا راز تم تھے میرے سارے رنگ تم سے تھے تم جب ہنستی تو میرے دل کو سکون مل جاتا تم جب ہنستی تو میری دنیا مہک جاتی تم جب اداس ہوتی تو میری روح بھیگ جاتی محبت کو میں نے صرف چاہنے کی حد تک محدود نہیں رکھا تھا میں نے تمہیں بچوں کی طرح پالنے کا خواب دیکھا تھا آپ ہی میرے لئے باعث سکون تھی یہ دنیا گواہ نہیں تم بھی انجان رہے مگر ایک ذات ہے جو عرش سے دیکھتی رہی کہ میں کیسے تڑپتا رہا کیسے جیتا رہا خاموشی میں تنہائی میں رات کی تاریکی میں دعاؤں کے سائے میں تم نے جو نہ سنی وہ فریادیں اس ذات نے سنی تم نے جو نہ دیکھی وہ آنکھوں کی نمی اس ذات نے دیکھی وہ رات کی تاریکی میں میں جب تمہاری حیالو سے باتیں کرتا وہ تمہارے لئے ٹرپنا وہ تمہارے لئے پوری پوری رات رونا/تڑپنا/ وہ پوری پوری رات روتے ہوئے/سسکیاں لیتے ہوئے/تڑپتے ہوئے اذیت سے گزارنا وہ راتوں کو پاگلوں کی طرح چیخنا/چلانا وہ اذیت کے حد سے گزرنے پر وہ درد برداشت سے باہر ہونے پر اپنے لئے موت مانگنا وہ سب اس ذات نے دیکھا ہیں وہی ذات میرا واحد ہمراز تھی تمہیں کھونے کا خوف بھی اسی کے سپرد کیا تمہیں چاہنے کی حد بھی اسے سے چھپی نہیں اب میں نے سب کچھ خدا پر چھوڑ دیا اب وہی ہوگا جو میرے حق میں بہتر ہوگا 🥹😰😥😓🥀😭💔😓🥀💔 #fyp #foryou #tiktok #lifesad #waitingfordeath🙏💔