@imrankarim_official: نگہبان تلہ گنگ میں پاکستان کا 78واں یوم آزادی “معرکہ حق” کے عنوان سے جوش و خروش سے منایا گیا🇵🇰 14 اگست اور تاریخ پاکستان کے حوالے سے نگہبان کے ننھے فرشتوں سے سوالات جوابات کا دلچسپ سیشن🇵🇰 #IkLive #ImranKarimLive #Foryou #fypシ゚viral #DistrictTalagang