میں قربان جاوں میں انکو جانتا نہیں مگر اللہ کی قسم انکھ سے انسو نکل آے اللہ ان جیسے بزرگوں کو سلامت رکھے پلیز مجھے بتایں ان سے ملنے کے لیے کہاں آنا پڑے گا
2025-08-21 18:29:32
379
JanatNoor :
bhai peer sabh sa mery liya duaa karwo plz mera husband mjy leny ajay mjy diavorce na dy 😭😭😭
2025-08-22 17:41:46
58
✨LABAIK YA RASOOL ALLAH✨ :
پیر سیال لجپال نے جو فرمایا سچ فرمایا اللہ پاک پیر صاحب کو صحت والی لمبی عمر عطاء فرماے آمین
2025-08-21 01:19:30
337
Sarfaraz saraiki :
ماشاءاللہ اللہ پاک مرشد کریم کو سلامت رکھے اچھا مرشد کریم کی اصل آواز ہے
2025-08-21 01:01:08
118
سردار نعمان خان تھہیم :
انکی آواز کو کیا ہوا؟؟
2025-08-21 03:03:25
62
₣ᴀṚÖÖQ(ᴀWᴀɴ) :
ماشااللّٰہ اللّٰہ پاک انکا سایا تادیر قائم و دائم رکھے آمین
2025-08-21 03:38:35
57
شیخ زادی 🪔 :
لاج پال لاج پال پیر سیال پیر سیال
♥️♥️♥️
2025-08-21 04:34:54
124
Anabia kousar :
میں واری جاواں میں قربان آپکے قدموں کی دھول پہ❤️
2025-08-22 04:11:50
58
Saqlain Nazir :
میرا پیر مدینہ میں ہے۔ پر جو یہ اللہ کا نیک بندہ فرما رہا ہے وہ بات سمجھ میں آ رہی ہے بات ٹھیک ہے ان کی اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
2025-08-22 15:56:27
52
Muhammad Akmal :
بلا شبہ، حق بات بیان فرمائی انہوں نے۔ اللہ پاک سلامت رکھے۔ میرے آقا کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کا حقیقی فیضان ہے یہ۔
2025-08-21 05:53:01
41
M Akram Numberdar :
میرے مرشد پاک اللہ پاک أپکی زندگی ذراز کرے اور أپکا سایہ تمام پیر بھایوں کے سروں پر سلامت رکھے اور ساری دنیا اپکی زیارت سے مشرف ہوں أپ قلندر دوراں ہیں ♥️♥️♥️