*ہائے کس قیامت سے گزرے ہوں گے*
*جن کے یار وعدوں سے مکرے ہوں گے 🥺💔*
2025-08-20 20:08:23
11
Jannat k Rahi🥰 :
ہا ئے سوچا نہ تھا کہ ہماری ہوگی یہ قسمت
آہ بھی جھوٹی۔واہ بھی جھوٹی۔کرے انساں تو کیا کرے🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2025-08-21 16:23:45
2
ranasabggggggg :
Kia keh dia 🥰🥰🥰🥰
2025-08-21 13:08:23
2
Haseeb Jutt🇵🇸 :
*مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!*
*انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!🙂*
*┈⫸🍒⃝⛱️🌝_⫷* ┈
2025-08-21 04:15:14
16
༒✨🏴☠️گجر آپ برینڈ اے🏴☠️✨༒ :
#Model town
2025-08-21 16:28:13
0
aamir :
🌹:قتل کر کے جاتا تو دنیا کی نظروں میں آجاتا
سمجدار قاتل تھا محبت کر کے چھوڑ گیا💔😭
2025-08-21 04:22:14
10
hm TM Hain :
دے اتنی لذت اپنے سجدوں میں اللہ
اس بے وفا دنیا کو یاد کرنے کا وقت ہی نہ ملے 🥹❤️💯
2025-08-21 07:08:50
8
zohaib Qureshi :
پل بھر بھی نہیں لگاؤں گی کھیل پلٹنے میں
کیونکہ جو جھیل سکتی ہے وہ کھیل بھی سکتی ہے۔۔۔!!!
2025-08-21 06:59:39
5
AR Azmat K :
کسی کو تو راس آؤں گا میں
کوئی تو ہو گی گنہگار میرے جیسی
2025-08-21 11:55:08
1
rizwan bhtti :
_*اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے*🔥_
_*ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں* 🙂*
2025-08-21 09:16:56
4
Ⓜ️Shani ❣️🇵🇰🇴🇲 :
2025-08-21 16:23:32
1
ملک شرافت علی وسیر :
قبلِ نکاح چُھونا نہیں اور نکاح اُن سے ہونا نہیں،
لے ڈوبیں گے مجھ کو فلسفے پارسائی کے_"
2025-08-21 11:19:51
3
Malik shani :
@Malik shani::میری محبت ایک کتاب کی سی ہے ❤🩹🥺
جس نے کھولا اس نے پڑھا ہی نہیں 💔🥹
جس نے پڑھا وہ سمجھا ہی نہیں ....❤🩹🥹
جس نے سمجھا وہ میرا تھا ہی نہیں 💔🥲
2025-08-21 13:05:17
1
Ladla Ansari 🤟🤟🤟 :
نہیں رہی شکایت اب تیرے نظر انداز کرنے سے
تو باقیوں کو خوش رکھ ہم تنہا ہی اچھے ہیں TANHA AS 💔
2025-08-21 13:57:09
1
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہو میں🥀 :
چپ چاپ خود کو قسمت کے ہوالے کر آیا ہوں
مجھ میں اب مزید کھونے کی ہمت نہیں ہے
مفت میں نہیں سیکھا اداسی میں مسکرانے کا ہنر
اس کے بدلے میں نے اپنی ساری خوشیاں برباد کی ہے😥😥😥
2025-08-21 14:03:38
1
تم مخلص رہنا ہم تابعدار💔 :
❤️🩹ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ💔
2025-08-21 09:46:56
3
HaSeeb Ahmad :
چاند حاصل بھی ہوتو داغ نظر آنے لگ جاتے ہیں ✨
انتظار سے اجتناب بہتر ہے ✨
2025-08-20 19:50:25
7
Nadeem Abbas Kharl :
تم خود کو ہمارے دل میں ہی چھوڑ گئے
غالب
تمہیں تو ٹھیک سے بچھڑنا بھی نہیں آتا
2025-08-21 11:18:58
2
عدیل خان کھیتران 78782 :
پا کر کھوئے ہوئے انسانوں کے خسارے
قبروں تک ساتھ جاتے ہیں ۔🥀🥀
2025-08-21 10:33:47
2
🚩Ehsaan khan🚩 :
Ture
2025-08-21 11:24:24
2
یا علی مدد :
خوشی تیری میں بھی خوش رہنا ہم نے سیکھ لیا اب ضروری تو نہیں ہر ایک سے وفا تو کرے 😢😢😢
2025-08-21 10:37:04
3
Malik :
right 😏😏
2025-08-21 13:34:40
3
Mashu Je :
@Mashu Je:@Mashu Je:@Mashu Je::نہیں ہے کچھ بھی میرے اختیار میں.🥀
😭 وہ شخص ہاۓ مجھ سے بُھلایا نہیں جاتا🥀
2025-08-21 05:24:09
5
Usman Khan G ♥️♥️♥️ :
bilkul g
2025-08-21 09:44:50
4
Merani Brother ❤️❤️❤️ :
Good Baat 🙏🙏🙏
2025-08-21 08:12:51
4
To see more videos from user @haniatypist3, please go to the Tikwm
homepage.