بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے
دھرتی بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے
عمل لازمی ہے تکمیل آرزو کے لیے
ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے
2025-08-24 17:30:00
31
Ch_Faizan_Hakla :
بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے
دھرتی بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے
2025-08-23 07:28:32
28
𝓑𝓱𝓪𝓲 𝓛𝓸𝓰.! :
sir download aption please🙁
2025-08-23 17:31:32
5
M sadaqat M sadaqat :
بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے دھرتی بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے
عمل لازمی ہے تکمیل ارزو کے لیے ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے 🥰
2025-08-23 16:21:58
12
🇵🇰ATIF ABBASI✨🍂 :
🦅:🤍🌸 حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ🌸🤍
2025-10-18 22:03:47
0
Rao Hammad :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا
2025-08-24 12:26:49
27
Muhsin Raza :
میرے بابا جی کی کیا ہی بات
2025-11-06 04:31:27
0
𝕯𝖆𝖓𝖎𝖘𝖍 💸 :
وائس بابا جی 🥰🔥
کیا بات
2025-08-23 06:36:07
7
OA Marketeng :
🍂 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَم 🌿
2025-08-24 13:51:14
14
NotxMe :
اے صنم وصل کی تدبیروں سے کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے🥀
نہیں بچتا نہیں بچتا نہیں بچتا عاشق🥺
پوچھتے کیا ہو شب ہجر میں کیا ہوتا ہے