@its_nawabzada_official92: 25 صفرالمظفر 1447 عرس مبارک✨🌹 اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللّٰہ علیہ❣️ مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام جس رضا نے لکھا ایسا پیارا سلام ان کی نورانی تربت پہ لاکھوں سلام وہ رضا اعلٰی حضرت بریلی کے شاہ ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیﷺ جن کا سنی مناتے ہیں یوم رضا اس امام اہلسنت پہ لاکھوں سلام- #foryoupage❤️❤️ #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #fypシ゚viral🖤tiktok #viralvideotiktok #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡