اک شور سا اٹھا ہے کہی
کوئی خاموش ہو گیا ہے کہی
تجھ کو کیا ہو گیا کہ چیزوں کو
رکھتا ہے کہی اور ڈھونڈتا ہے کہی
تو مجھے ڈھونڈ میں تمھے ڈھونڈو
کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہی
2025-08-21 11:13:29
75
MiShii kHaN ✨ :
background music 🎶 name ?
2025-08-21 09:27:07
16
zilley dgaf :
save option ?
2025-09-17 16:44:12
6
Hey ENEMY 🖤 :
background music ?
2025-08-21 08:19:22
9
Legand King :
😔رات پھر دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی ۔۔۔۔
جیسے ویرانے میں چھپ کے سے بھار آ جائے 🌚✨💞
جیسے صحراؤں میں حوالے سے چلے باد نسیم 🥺😕۔۔۔
اگے مکل کریں
2025-08-26 05:52:40
10
Zoya :
آج کے بعد محفل کی لذتوں میں غم کہاں تلاش کروں؟ تیرے بعد کچھ کرنے کا دل نہیں کروں گا، لیکن تیرے بعد کہاں رہوں گا؟💔🥹
2025-09-01 20:20:09
4
Mr's Hamid piya 💞 :
زندگی کی چمک دمک ماند پڑ چکی ہے اور ہم مروتاً اِسے گزار رہے ہیں!
💙
2025-08-22 19:11:45
21
CHaudhary FaiZan Shamshad✅ :
save option on kro 💯
2025-08-21 03:57:21
7
NOT YOUR AHMII .... 🕊 :
Hyyee beshaq 😣😖🤐....
2025-08-22 18:10:29
11
Muhammad azlan :
team.work
2025-08-21 19:11:49
8
MOIIZ🤗 :
need active GC members
2025-08-23 08:03:16
8
ح _ ر♡ :
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
*مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
2025-08-31 20:50:32
8
GhALLu ❤️🩹🚩 :
hy😫
2025-09-04 16:18:47
5
𝐿𝑜𝓈𝓉_𝐼𝓁𝓁𝓊𝓈𝒾𝑜𝓃 :
اپنی آنکھوں میں *🥺…….* جھانک کے کیسے دیکھوں🥀🙌🏻،
مجھ سے دیکھے ہوۓ *منظر * دیکھے نہیں جاتے😭🖤۔
✨🫀
2025-09-20 17:25:28
5
✨𝓼𝓪𝓺𝓲𝓫 𝓼𝓪𝓺𝓲 💫 :
ہم نے تو سب حساب جاں برسرِ عام رکھ دیا
2025-08-26 23:18:25
5
Hm :
Hm
2025-08-22 08:35:31
9
♛☾ ""Zuhaina dArK SouL""🌸♛ :
🥹🍂
اتنا بھی خود کو کیا غرق کرتا ؟
ٹھیک ہے کوئی تھا، اب نہیں ہے ، بات ختم !
2025-09-17 17:30:13
5
🐼〰️🤍〰️🐼 :
deakho 💔💔💔
2025-08-21 19:00:07
12
حسن وارثی 💯 :
save option 🥹💔
2025-09-05 18:43:31
3
meer Hassani :
hayee
2025-08-30 18:12:30
2
Shahen 🦅 :
ایسا نہیں تھا کہ میں نے کوشش نہیں کی، ایسا بھی نہیں تھا کہ میری محبت میں کوئی کمی تھی، میں نے دعا بھی مانگی اور بھیک بھی، میں نے سجدے بھی کیے اور پرہیز بھی، آنسو بھی بہائے ہاتھ بھی جوڑے، دوست بھی بدلے اور سوچ بھی اور سب سے بڑھ کر اس کی خاطر خود کو بدل ڈالا۔۔!!
میں نے منت بھی غصہ بھی کیا، جو کر سکتا تھا وہ کیا۔ میں نے اسے وہ وعدے بھی یاد دلائے جو اس نے کیے تھے مگر جس کو جانا ہوتا ہے وہ چلا جاتا ہے لفظوں کی لاج کہاں رکھتا ہے ۔مجھے آج بھی یاد ہے وہ ایک بات جو جدائی کے وقت کہی اسنے
تم پہلے جیسے کبھی نہیں بن سکتے 💔🫠
2025-10-02 10:29:39
2
Dip Birds 🕊️ :
ya voice kis ki ha
2025-08-25 11:58:12
2
🍃 ن ع م ا ن 🍁 :
Download ka option on rlga karyn bhai 🫠
2025-08-24 19:55:50
2
Learner🥷🏼 :
Mere khwab hhmmmm 🥹🥹
2025-09-08 07:17:20
1
🦢 :
farazzz ! 👀✨️🙌🏻
2025-09-11 11:54:21
1
To see more videos from user @shobijunejoo, please go to the Tikwm
homepage.