@p_khan34: 😭😭🥹 #foryou #foryoupage #foryoupage❤️❤️ #pashto #buner #pakistan #peshawar #swabi #swat #pirbaba

prince
prince
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 21 August 2025 09:39:29 GMT
2394009
181419
18747
5204

Music

Download

Comments

user227967542506
꧁❤•༆لا حاصل عشقَ༆•❤꧂ :
خیبر پختون خوا کے پٹھان پنجاب کے بھائی ہیں👫 اور پنجاب کے دروازے کھلے ہیں🫴 اپ سب لوگ یہاں پر ا جاؤ جب ادھر سب کچھ صحیح ہوا واپس چلے جانا 😢😢 پنجاب خون کے آنسوں رو رہا ہے😭🥹 بہت سے خاندان اجڑ گئے💔 معصوم بچے یتیم ہوگئے ہم پختون بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں🫂 اے خدا ہمارے گناہ معاف فرما 🙏🤲😢
2025-08-21 18:25:54
651
mreeyandawarzai2
M Reeyan Dawarzai :
اس بچے کی پرورش اور بہتر مستقبل کیلۓ ھم تیار ہیں انشاءاللۀ
2025-08-21 15:00:26
1990
muhammadsalman_pti
Muhammad Salman :
بونیر کے سیلاب نے بہت سے خاندان تباہ کر دئے قسم سے انکے لئے کئ بار رویا ہوں اس بچے کو اللہ تعالٰی ایک بہترین مستقبل دیں تاکہ یہ اپنوں کے سارے غم بھول جائیں اللہ اس بچے کو دنیا کی ہر خوشی نصیب فرمائے آمین
2025-08-22 20:00:05
0
malak.usman.khanssp
Malak Usman Khan :
کاش اس سیلاب میں اس بچے کی ماں باپ کی جگہ اگر میں ڈوب جاتا اور وہ بچ جاتی کتنا اچھا ہوتا😭
2025-08-22 05:52:39
471
gftredn1
ابو عنايه :
اگر اس بچے کا کوی خاص قریبی وارث نہ ہو تو مے اسکے پرورش کےلے تیار ہوں خاص اللہ کے رضا کےلے
2025-08-21 16:41:24
464
nadanmalng0009
کاشف منیر :
:اس بچے کی پرورش اور بہتر مستقبل کیلۓ ھم تیار ھے.انشاءاللۀ
2025-08-22 12:00:50
56
saifjanjua05
Saif Junjua :
please yeh muje dy dain
2025-08-22 09:58:55
35
muhammadyounis4062
muhammadyounism406 :
اگر اس کا کوی قریبی واریث نہیں ہے تو پلیز میں ا سکے پروریش کے لیے تیار ہو
2025-08-21 20:26:47
82
talhajan_804
𓆩محمد❤︎طلحہٰ𓆪 :
قسم دے دا زہ راولم زما رور بہ وئ زان نہ بہ پرئ ڈیر حیال کومدا بہ مونگ لہ سوک راکئ 🤍🤍🤍🩷🌸🌷
2025-08-22 20:05:29
0
shahzad.ahmad7630
shahzad Ahmad :
@ 🎥📸:یا اللہ اس شخص کو خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرما جو میرے کمنٹ کو لائک کریں
2025-08-22 10:43:34
65
nax.swat
Edhi :
اس کے آنکھوں اور چہرے کی اداسی نے میری رات کی نیندیں ختم کردیں
2025-08-22 07:05:57
94
drrohmai
Dr rohma :
zra me ara ara sho m te zar ka
2025-08-21 16:42:12
186
janafridi600
Jan Afridi :
اس بچے کے ساتھ کوئی نیکی کرنا چاھتا ھے تو اس کو پوری کسی بنک میں اکاونٹ بنا دیں تاکہ اس کو جتنا امداد ملتا ھے وہ اسی اکاونٹ میں جمع کریں تو اس کی زندگی بربادی سے بچ جایے گا جب اس کے ھاتھ میں پیسہ ھو تو انشاءاللہ رشتہ دار مل جایے گا اللہ پاک اس بچے کو صبر جمیل نصیب کرے گا انشاءاللہ
2025-08-21 17:13:12
51
itsmalng11
▄℠︻̷̿┻̿═━一 ɴᴏᴏʀ sʜᴇʀ :
دي ماشوم له مينه ورکئ چي د دنه خپل غم ختم شي 😭😭😭🤲
2025-08-21 16:14:10
162
ikrampti66
معالومات پاکستان 🇵🇰ایم بی سی :
دا ماشوم ماتہ حوالہ کٸ اللہ بہ رزق ورکٸ ماتہ ہم دہ داسی ماشوم ضرورت دے پلیزز حوالہ یے کٸ راتہ
2025-08-21 17:57:10
43
fahim.marwat17
Fãhîm märwåt :
اگر اس بچے کا کوی خاص قریبی وارث نہ ہو تو مے اسکے پرورش کےلے تیار ہوں خاص اللہ کے رضا کےلے
2025-08-22 10:58:50
13
syed3116
🥀S U F Y A N🥀 :
عمران خان کو ڈیم بنانے دے دیتے تو شاید یہ تباہی نہ ہو جاتی🥺🥺🥺
2025-08-22 09:00:03
36
shakirkhan4099
804 pak :
ستا دا ھیران حیران کاتہ اللہ ڈیر ورتہ وجاڑم چے دا ستا پہ ماشوم زڑہ بہ سہ تیریگی
2025-08-21 18:43:06
75
zakirhussain1470
Zakir Hussain :
اللہ کی قسم آنسو نکل پڑے یتیمی کیا ہوتی ہے یہ ہمیں پتہ ہے میں خود ایک سال کا تھا والد فوت ہوگئے سابقہ جو بھی زندگی گزری کانٹوں پہ ہی بسر ہوئ دعا ہے اللہ اس بچے کے لیے بہتر اسباب پیدا فرمائے
2025-08-22 05:21:10
27
durrani691
❤️Umair Durrani❤️ :
Mala e rorasawae hpala dubai kem Aw mor me nishta plar me yawazi v Agha sara ba v za ye satam
2025-08-21 21:05:30
6
atif.shahzad27
Atif Shahzad :
یہ ایک بھائی ہے جس کا تعلق بٹگرام سے ہے اور اسٹریلیا میں رہتا ہے اس کا ایک بیٹا ہے جس کا نام ارسلان ہے وہ سوشل میڈیا ایک اچھا کام کرتا ہے اس کا کہنا ہے کہ اس بچے کو میں اسٹریلیا لے کے انا چاہتا ہوں یہاں پر پورا سٹڈی میں خود کمپلیٹ کروں گا اور اپنے بیٹے جیسا رکھوں گا ویڈیو اس چینل پر موجود ہے ممکن ہو تو یہ ویڈیو اس بچے کے فیملی تک پہنچا ہے میری ذاتی رائے ہے اگر یہ بچہ اسٹریلیا اس ٹائم سے گیا اور وہاں سے سٹڈی حاصل کی تو اس کی انے والی پوری زندگی بدل جائے گی
2025-08-22 18:15:06
14
aliasgar7096
A R :
سیلاب زدگان کے لیے دعا کریں🙏 یا اللہ جن کے پیارے جدا ہو گئے ، انہیں جنت الفردوس کا مقام عطا فرما، اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔ جن کے گھر ڈوب گئے ، انہیں محفوظ پناہ عطا فرما۔ جن کے رزق کے ذرائع ختم ہو گئے ، ان کے لیے اپنے خزانوں سے رزق کے دروازے کھول دے۔ آمين
2025-08-22 17:59:47
6
jabbar_khan123
Abdul Jabbar :
قسم دے اومے جاڑلو
2025-08-21 15:29:06
85
malik_salim0
💸𝑀𝑎𝑙𝑖𝑘 𝑆𝑎𝑙𝑖𝑚 :
کاش اس سیلاب میں اس بچے کی ماں باپ کی جگہ اگر میں ڈوب جاتا اور وہ بچ جاتی کتنا اچھا ہوتا😭💔
2025-08-22 14:53:26
10
rayshahryarparhar
Shahzad Dawkhana :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌸
2025-08-22 05:18:38
135
To see more videos from user @p_khan34, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About