@luqman.president: شکر الحمدللہ! عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور۔ یہ اللہ کا کرم ہے اور حق کی جیت کی ایک اور دلیل۔ ان شاءاللہ بہت جلد عمران خان سرخرو ہوں گے۔ #flypシ #WeWantFreeImranKhan #viralvideo #PakistanZindabad #عمران_خان_کو_رہا_کرو