مجھے کبھی کبھی لگتا ہے اللہ روز محشر ڈاکٹر اسرار کوہم پر حجت ہنا کر پاکستانیوں سے پوچھے گا کہ کیا میں نے تم میں ڈاکٹر اسرار کی زبانی قرآن کو کھول کھول کر آسان اردو زبان میں بیان نہیں کروایا تھا؟اور پھر بھی ہم لاجواب ہو جائیں گے۔
اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کی قبر کو منور فرمائے آمین
2025-08-23 21:09:09
68
hasanhusan :
jaan boojh kr jo gunah kre phr ahsaas ho ghlt kia h to phr???
2025-08-22 09:34:23
14
Tariq Mehmood :
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر کبیرا۔ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ