وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَمیرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤
2025-08-28 11:09:28
6
princeabuturash :
قربان جاؤں یا رسول اللہ ﷺ
آپ ﷺ پر، آپ ﷺ کے والدین پر، آپ ﷺ کی آل پر، آپ ﷺ کی ازواج مطہرات پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پر کروڑوں، اربوں، کھربوں درود و سلام ❤️❤️❤️"
اللہ ہمیں آپ ﷺ کی سچی محبت اور آپ ﷺ پر کثرت سے درود و سلام پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹