@mississaugaguy: لاھور سٹریٹ فوڈ 🔥🔥🔥 🔥🔥🔥 Mississauga میں @Lahore Chatkhara لایا آپ کے کیلیے لاھور کے مشھور سٹریٹ فود۔ بن کباب، گول گپے، کلب سینڈوچز اور بہت کچھ آج ہی جائیں اور لاھور کے کھانے انجوائے کریں #mississaugaeats #foodreview #mississaugafood #lahorefood #streetfood