@phoon.kwok.wai3: 好朋友先会带你去嘅宝藏白切鸡餐厅 📍 地点:荔乡凤(番禺钟村店) 🏠 地址 : 中国广东省广州市番禺区钟韦路70号D座116号 ⏰️ 营业时间:09:30~21:00 ☎️ 电话号码:18124225271 #广州美食 #古法簸箕白切鸡 #捞粉 #荔乡凤 #番禺区钟韦路

Phoon Kwok Wai
Phoon Kwok Wai
Open In TikTok:
Region: MY
Friday 22 August 2025 10:04:51 GMT
6883
142
1
18

Music

Download

Comments

yaplilyisl1
Yeap lili :
👍👍👍
2025-08-22 11:47:33
0
To see more videos from user @phoon.kwok.wai3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صبر تو آ گیا، مگر وہ شخص کہیں کھو گئی جو میں کبھی ہوا کرتی تھی۔۔۔ تم نے مجھے صابر تو بنا دیا مگر شاید یہ نہیں دیکھا کہ ہر بار صبر کرتے ہوئے میرے اندر کچھ نہ کچھ ہمیشہ کے لیے خاموش ہوتا گیا۔ میں نے ہر تکلیف پر خود کو سمجھایا، ہر محرومی کو قسمت کا فیصلہ مانا ہر ادھوری خواہش کو دل میں دفن کیا، اور ہر اس بات پر خاموش رہی جس نے مجھے اندر تک توڑ دیا۔ وقت گزرتا رہا، آزمائشیں آتی رہیں اور میں ہر بار پہلے سے زیادہ خاموش پہلے سے زیادہ بے حس اور پہلے سے زیادہ تنہا ہوتی گئی۔۔۔ مگر ایک سوال آج بھی میرے اندر زندہ ہے تم نے میرے صبر کا امتحان تو بہت لیا، کبھی یہ بھی سوچا کہ جس دل کو ہر بار صبر کی تلقین کی، اس کے حصے میں سکون کب آئے گا؟ کبھی کبھی انسان اللٰہ سے شکوہ نہیں کرتا، بس اپنی تھکن کا کوئی نام نہیں ڈھونڈ پاتا۔ وہ دعا بھی کرتی ہے، شکر بھی ادا کرتی ہے، مگر اپنے اندر کھو جانے والی خوشیوں کا ماتم بھی خاموشی سے کرتی رہتی ہے۔ کیونکہ ہر صبر کرنے والا انسان مضبوط نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف اس لیے نہیں بکھرتے کہ انہیں بکھرنے کی اجازت ہی نہیں ملتی۔

About