ہمارا سفر بھی درود ، ہمارا ہمسفر بھی درود ، ہماری منزل *صاحب درود ﷺ - - - -*
کیا آج آپ نے نبی کریم، شفیع امت، رحمت العالمین خاتم النبیین حضرت محمدِ مصطفے ﷺ پر درود پاک پڑھا ہے ؟ اگر ہاں تو اللہ تبارک وتعالیٰ آپ پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائےاگر نہیں تو فوراً اللہ سے رحمتوں کی طلب فرمائیے اور درودشریف پڑھ لیجئے
بـِسمِ اللهِ الرّحمنِ الرّحِيمِ. و صلّی اللہ تعالیٰ علیٰ حبیبہ سیّدنا مُحمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم