@abdul.4.wahab: پنجابی فلم نگار کا دنیا سے جانے پر مسلمانوں کا اس کے لئے دعا کرنا🤔🧐۔ #panjabitiktok #jaswinderbhalla #foryou #todaytrending #abdulwahabmadni
اللہ پاک ہمیں اپنے ایمان پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🥺🥺
2025-08-23 02:45:39
352
M Hussnain :
بھائی آپ نے تو ان کی آنکھیں کھول دیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
2025-08-24 07:33:34
1
Wafa :
مسلمان ہونے کے بعد ہمدردی کرنا بھی ہم پر لازم ہے
2025-08-23 05:11:27
43
Majeed :
@Arshad Ali:بھائ اللّٰہ کے اختیارات میں ہے سب کیا پتا وہ جنت میں داخل ہو ہم کون ہیں فیصلہ کرنے والے
2025-08-23 05:26:02
168
Ayat Fatima :
احساس ہمدردی دوستی تعلق اپنی جگہ, لیکن کسی بھی غیر مسلم کے لیے مغفرت کی دعا نہیں کر سکتے, اور جن مسلم بہن اور بھائیوں کو اس بات کا علم نہیں وہ اپنے کمنٹ مہربانی کر کے ڈیلیٹ کر دیں, فوت ہونے والا انسان ایک اچھا سٹار اور انسان تھا اس میں کوئی شک نہیں 💞
2025-08-23 03:10:22
199
Punit Kumar :
Gurunank kun tha app ko malum he
2025-08-22 23:16:16
38
کوجا منڈا😶 :
السلام علیکم بھائی جان کیا اپ نے یہ کنفرم کیا ہے کہ وہ مسلمان ہیں کہ ہندو ہیں
2025-08-22 20:11:02
26
اسد میکن :
changa Banda c Kisi nal mada ta nhi kr k gya na ta sady kehry Muslimanaan Waly Kam ny
2025-08-22 17:52:04
53
user938424608358 :
مولوی صاب وہ ایک آچھا انسان بھی تھا اور فنکار تھا اور دعا کرنے سے ایمان آچھا ہوجاتہ اللہ پاک ہم سب کو مل کےرہنےکی توفیک دےآمین
2025-08-23 16:12:00
10
Aasma Asadali :
😅😅😅😅😅 یہ تو پھر بھی ایک اچھا انسان تھا میرے خیال میں شاید اپنے وہ ویڈو نہی دیکھی جس میں دو مسلمانوں نے فرعون کی قبر پر سورتہ فاتحہ پڑھ ڈالی
2025-08-23 02:58:20
18
ISAAC JOHN :
خدا کا شکر ھے ھم کرسچن (مسیحی) ہیں اور ھمیں انسانیت کا درس دیا گیا ھے اور مسیحی لوگ سب کے لیے برکت اور سلامتی کی دعا کرتے ہیں
2025-08-23 12:09:07
43
👑 مدثر علی کہتے ہیں 🚩 :
بہت ہی کمال کی بات بتائی بھائی جان
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین 🥀
2025-08-22 18:13:49
1050
💔رقص جُدائی 💔 :
oh bhai h to wo b insan hi hai
2025-08-23 01:39:30
124
Manjit Deol :
sade sikh dharam wich taa sarbut da bhlaa mongiaa janda wahiguru ji
2025-08-23 01:13:33
84
Staffy gastod :
Swarg te jannat same word aa, allah thanu akal wala bnaawe 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 musalman dua kr rhe k tuhadi ruh swarg vich jawe, is vich koi maadi gall nai hai
2025-08-23 00:40:42
30
Kulwindersinghs198 :
Very wrong we pray everyday for everyone. Our GURU NANAK DEV JI TEACH US. Pray for everyone
2025-08-23 12:51:28
26
Fani.Rajpoot♥️♥️ :
hamra nabi pori duniya k Liye rehnat ban k aya ha to koi Kisi ko Kuch na boly
2025-08-23 19:15:25
1
Shani Malik :
یے سب مان لیا گیا جو آپ نے کہاں ۔۔۔۔سب نے آپ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں ۔۔۔۔اب آپ بتائیں قرآن پاک میں یے نہیں لکھا کہ جہاں ظلم ہو بربریت ہو ملک کا حکمران اگر ظالم ہو اور کی وجہ کروڑوں سے لوگ بھوک افلاس سے زندگی گزار رہے ہوں اور سب کچھ واضع نظر بھی آ رہا ہو۔۔۔ یہاں تک کہ ہاتھوں میں پیسے ہونے کے باوجود با پردہ عورتیں ظالم حکمرانوں کی وجہ سےآٹا لینے کیلئے سڑکوں پر دھکے کھا رہی ہوں باپردہ پردہ روتی ہوئی فریادیں کر رہی ہوں اور خودکشی تک کر لیں وہاں آپ لوگ خاموش ہو جاتے ہیں اور بتاؤ کہ آج تک اس ملک کے حق میں اور یہاں تک کہ مسجدیں تک شہید ہوتی رہی تب آپ لوگ کہاں تھے ۔۔۔۔یہاں اس ملک پاکستان میں فلسطین پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے اور اس ملک کی اشرافیہ نے ان یہودیوں کو تمغہ ہلالی اور تمغہ جرآت تک دے دیئے اس وقت آپ کہاں تھے ۔۔۔اس ملک پاکستان میں عورت کی حکمرانی قائم ھے اور آپ نے احتجاج تک کیا نہ لفظ تک نہ بولے ۔۔۔۔اس کو اسلام میں منافقت کہتے ہیں ۔۔۔آپ حق کی نہیں بلکہ جو آسان بات ہو خود کے لیئے وہ کر کے صرف لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں ۔۔۔ یے جو آپ بات کر کے مسلمان ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں وہ بلکل ٹھیک ھے عام لوگ بہت جلدی سمجھ جائیں گے مگر آپ کی مکاری یے سادہ لوح انسان نہیں سمجھ سکتے ۔۔۔۔مگر اسلام میں اشرافیہ کے خلاف حق کی بات صرف اس وجہ سے نہ کرنا یا پھر کرنا تو نرم گوشہ اختیار کرنا کہ کہیں میں ہی نہ رگڑا جاؤں یے بھی گناہ کے زمرے میں اور اسلام کی روح کی نظر سے منافقت میں آتا ھے جو آپ لوگ سرعام کرتے ہوں ۔۔۔۔۔💯💯💯💯
2025-08-22 17:39:05
83
Muhammed Fiaz :
ہم غیر مسلم کے لیے اس صورت میں دعا کر سکتے ہیں اگر ہمیں اس کا کوئی کام پسند ہو تو اس کی زندگی میں دعا کر سکتے ہیں اللہ اسے امان کے لیے دعا کریں تاکہ مرنے سے پہلے اللہ اسے امان کی دولت سے نوازے اور وہ مسلمان مرے
مرنے کے بعد ہم غیر مسلم کے لیے دعا نہیں کر سکتے
2025-08-23 01:27:17
55
ISLAMIC world :
بھلا صاحب صرف ویڈیو انسانوں کو خوش کرتے تھے اور ایک انسان کو خوش کرنا خدا کو خوش کرنے کے برابر ہے
2025-08-23 15:41:55
7
Fani :
ایسی تنقید صرف پاکستان میں ہی ممکن ہے
2025-08-23 14:00:11
5
Areejfatima :
Ap n bilkul Right kaha👍
2025-08-22 22:44:44
41
Imtiaz Ali Jutt168 :
الله پاک سلامت رکھے علماء اهل سنت کو
2025-08-23 03:00:56
10
To see more videos from user @abdul.4.wahab, please go to the Tikwm
homepage.