جس نے الفاظ لیکھے ہیں وہ سائیکل پر جس نے گایا وہ ڈالے پر اللّه کے رنگ ہے
2025-08-22 21:12:44
217
hamdan Khan :
اس سائیکل والے بزرگ نے سونگ لکھا افسوس راتوں کو خون کے دیے جلا کر لکھتے ہیں لیکن پیسہ سنگر کماتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی بھی کر دیا کریں کچھ نہیں ہوتا اللہ تعالیٰ نے رزق کا وعدہ کیا ہے آپ وسیلہ بن جائیں مجاہد بھائی
2025-08-22 18:15:07
111
Nalain Abbas Sunpal :
ویلڈن
مجاہد بھائ یہ عاجزی ہی آپ کی شہرت کی بلندیوں کا سبب ہے سلامت رہیں
2025-08-22 17:16:08
54
💔بے آواز چیخیں🥺 :
Ap ko milna chata ho 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-08-22 18:51:23
32
عمرفاروق اعوان :
واہ بھائی کیا کمال انسان ہو آپ❤️
2025-08-23 11:01:17
5
Mehndi Artist chakwal ♥️ :
kamal bnda ...m
2025-08-23 14:35:42
5
shanawar Ali :
jinko poetry per log kaha se Kaha tk pnch gae lkn wo Abi tk cycle per hen ...
2025-08-24 09:18:46
7
M Nabeel7710 :
nice 🙂🙂🙂
2025-08-22 18:02:28
1
🇵🇰Abrar Waince Laaly Ka🇸🇦 :
بحثیت شاعر میں جانتا ہوں شاعروں کی جیب خالی ہوتی ہے۔ لیکن اللہ پاک نے عزت سے نوازا ہے ۔ دونوں کے لئے دعائیں
2025-10-19 10:35:41
5
Qaسim Aلi Riضvi :
اس کا حق اسے دیا کرو🥺🥺🥺
2025-10-20 07:43:13
3
Dr Irfan Ashraf :
good singer saahb🥰🥰
2025-09-23 08:09:16
1
Prince Production Kh :
‿♥︎:سنگر سے گزارش ہے اس سونگ سے کمائی کا کچھ حصہ شاعر کو دے تاکے ان کی حوصلہ افزائی ہو سکے ❤
2025-10-18 09:22:09
1
SsG.Commando ⚔️🗡️ :
مخلص انسان کسی کی دی ہوئی خیرات پر نہی جیتا 😐
2025-10-19 04:04:17
8
🥰Maلik👑 :
السلام علیکم بھائی استاد کو سائیکل نیو لے کے دو ♥
2025-10-16 03:54:12
3
ALI Raza Islamabad :
Bhai jan Allah pak salamat Rakh apko ameen 🤲
2025-10-04 21:11:15
2
بختاور حسن انگرا :
Geo Yar
2025-08-23 13:14:33
3
Muhammad Ibrahim :
مجاہد بھائی آپ جب اس شعر صاحب کی اگلی ویڈیو بناؤ تو اس کی اپنی کار کی بنانا
2025-09-18 13:09:06
1
باؤ نوید :
wah wah 🌸
2025-10-19 10:16:06
0
Ehsanpur_ki_shahzadi01 :
support me please
2025-10-19 15:44:36
0
Ahmed Raza :
اللّٰہ تعالیٰ اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے قبر میں سکون عطاء فرمائے سارے زندگی بندہ غربت سے کر دنیا سے 😭رخصت ہوگیا
2026-07-24 16:49:11
1
Ansar ali :
2026-07-20 08:50:57
0
Jiye Sindh 😎😍 :
🙏 Shabbir Sindhi Khaskhali rukan Burira 🙏
2025-10-19 16:38:10
0
Ch Kashif Kullah313 :
بہت خوب
2026-09-14 07:33:36
0
Jam Shahid Nawaz 75 :
right
2025-10-16 14:25:18
0
To see more videos from user @mujahidmansoormalngi, please go to the Tikwm
homepage.