چارسدہ۔۔تھانہ سٹی کے ایس ایچ او بہرہ مند شاہ پر سید محمد عاصم کے قتل کا مقدمہ درج،،مقتول کے بھائی نے رپورٹ میں بتایا کہ ایس ایچ او ہمارے حجرہ آئے اور میرے بھائی سے تکرار شروع کیا اور اس دوران بہرہ مند شاہ نے پستول سے ہم پر بہ ارادہ قتل فائرنگ کیا جن کی فائرنگ سے میرا بھائی قتل ہوا اس واقعہ پر اہل علاقہ مشتعل ہوگیا اور سڑک بلاک کرکے بھرپور احتجاج کیا گیا۔
2025-08-23 04:55:59
90
𝙕 𝙐 ح 𝘼 𝙄 𝘽 🖤 :
Can anyone Explain ?? Da WLi ?
2025-08-23 05:42:18
8
👑_PRINCE_👑 :
🥺🌹یوا خکلی شان هلک نیشتہ🙈
2025-08-23 06:24:40
25
✨️ :
deer zulm e warsara uko dasi khukly zawan e owajalo Allah de kor wala ta sabr uki
2025-08-23 07:03:37
39
🥹SaD GiRL🥹 :
da wle da SA chal de aw da Kala ala zamonga ilaqa ke da chal kala😡😡
2025-08-23 06:11:39
14
🦋🥀ꮇ𝕠𝚑ຮἶɳ🥀🦋 :
پولیس انصاف کا متلاشی،ایس ایچ او کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے
چارسدہ میں ہونے والے دو فریقین کے درمیان تنازعہ اور فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والے واقعات کو پولیس پر ڈال کر اصل حقائق سے منہ موڑا جا رہا ہے اور منظم طریقے سے ایس ایچ او اور پولیس کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
دو فریقین کے درمیان تنازعہ کے حل کیلئے ایس ایچ او جان توڑ کوششوں میں مصروف تھا کہ اس دوران دونوں فریقین فائیرنگ تک آگئے پولیس نے پھر بھی کوشش کی کہ حالات کو کنٹرول کریں مگر یہاں پولیس کا خون بھی بہایا گیا دو جوان زخمی ہو گئے اس کے باوجود بھی الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق پولیس کو بدنام کیا گیا اور ایس ایچ او کو قربانی کا بکرا بنا کر اسکے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا
پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اس حوالے سے بے چینی پائی جا رہی ہے اور مطالبہ کیا جا رہا ہے کسی بھی سیاسی دباؤ میں آئے بغیر اس ایف آئی کو کینسل کرکے انصاف فراہم کیا جائے تاکہ پولیس کے گرتے ہوئے مورال کو کندھا دیا جا سکے
2025-08-23 04:35:01
14
💲ismail💸 :
da wali
2025-08-23 03:11:37
6
🍾★ 𝘠𝘈𝘙 𝘉𝘈𝘚𝘏 ★🍷 :
offffffff....rorr da wali sachal shwe de....🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2025-08-23 11:24:31
1
Adnan khan :
da wali ror sa chal shawi de....?
2025-08-23 04:07:23
5
M͜͡r٭saadメ,🫰🌸 :
da wali ror
2025-08-23 04:29:21
5
abdurrashid984 :
allha pak dy obhi ameen
2025-08-23 20:06:34
1
khan3232 :
Allah pk da junat nasb ke amen
2025-08-23 17:04:39
1
𝑺𝑰𝑳𝑬𝑵𝑻 🔥𝑻𝑰𝑮𝑬𝑹 804 :
دہ چارسدہ کی پولیس والہ کور تہ ورغلو دہ سڑی سرہ خبرو کی تیز شو ویشتلے دی اللہ تعالیٰ دی وبخی
2025-08-23 13:54:14
2
♡︎𝐒𝐡𝐢𝐫𝐚𝐳ᵏʰᵃⁿ♡︎ :
Da wali yrr 🥺
2025-08-23 05:52:32
2
ᴍᴀʀᴡᴀɴ ク🖤 :
da wali😢😢
2025-08-23 04:30:33
2
★MALAK AZAAN★ :
har taraf ta zulm aw zulm aw zamoong mardan hu ye tabah ko qassam de 😞😞😞
2025-08-23 06:57:45
4
Izaz tailor Charsadda :
da wali
2025-08-23 03:59:01
2
𝔄ℌ𝔐𝔄𝔇 ℨℑ𝔜𝔄𝔇✔️ :
bya sa chal shwe de ??
2025-08-23 03:34:58
4
꧁☬𝐒𝐇𝐀𝐇𝐙𝐀𝐃☬꧂ :
Da wale ror....
2025-08-23 04:44:17
2
Rahmanullah :
da wali ror
2025-08-23 09:34:35
1
Muhammad Ayan :
da wali yer🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2025-08-23 06:04:00
1
ALONE BOY :
da wali ror sa chal shawi de 🤔🤔🤔
2025-08-23 06:07:02
1
🤫king🤫 :
bay wale da
2025-08-23 04:36:10
2
═☆❣️ 𝑸𝒂𝒅𝒆𝒆𝒓.𝒔𝒂𝒇𝒊❣️☆═ :
Da wale
2025-08-23 04:38:56
1
To see more videos from user @brownyboiy, please go to the Tikwm
homepage.