@alfaiz.clinic: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "إِنَّ أَفْضَلَ مَا تَدَاوَيْتُم بِهِ الْحِجَامَةُ" "تمہارے علاج کا سب سے بہترین طریقہ حجامہ ہے۔" (صحیح بخاری، 5696) آپ ﷺ نے فرمایا: "فِي الْحِجَامَةِ شِفَاءٌ" "حجامہ میں شفا ہے۔" (صحیح مسلم، 1577) حضور ﷺ نے اپنی امت کو نصیحت فرمائی: "الحجامة تنفع من كل داء إلا من السام" "حجامہ ہر بیماری میں فائدہ دیتا ہے، سوائے موت کے۔" (سنن ترمذی، 2053) 📌 حجامہ کے طبی فوائد ✅ جسم سے فاسد خون کے اخراج کا بہترین ذریعہ ✅ ذہنی دباؤ، تھکن اور ٹینشن کو کم کرتا ہے ✅ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو متوازن کرتا ہے ✅ مائگرین، جوڑوں کے درد اور فالج کے مریضوں کے لیے مفید ✅ قوتِ مدافعت (Immune System) کو مضبوط کرتا ہے ✅ جلد، جگر، گردے اور معدے کے امراض میں شفا بخش 🌙 سنت کے ایام رسول اللہ ﷺ نے مہینے کی 17، 19 اور 21 تاریخ کو حجامہ کرنے کی ترغیب دی۔ (سنن ابو داؤد) الفیض کلینک – وڈالہ سندھواں 📌 Address: Hamza Market, Wadala Sandhuan 📞 Contact: 03417717527 🌿 حجامہ کرائیں، سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کریں اور صحت پائیں 🌿