سب کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ گندم کی صرف اتنی کاشت کریں جتنی اپنی اور رشتہ داروں کی ضرورت پوری ہو جائے حکومت جائے بھاڑ میں دفع ہو جو انہوں نے ریٹ دی
2025-08-24 04:57:55
210
Haseeb. اعوان🥰 :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-27 11:23:30
17
Alone😍😘S :
:یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-27 17:39:28
0
T❤️À :
Good job India 😀🇦🇫🇮🇳
2025-08-26 18:45:09
1
Nabu_Kaur12 :
Dove side da Punjab hi marda har var🥺🥺🙏
2025-08-26 13:34:39
59
🎉𝙷𝙰𝙼𝚉𝙰 𝙸𝙹𝙰𝚉😘 :
دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی
آئیں مل کر دعا کریں اللہ پاک اپکی اور ہماری تمام مشکلات کو حل فرما دے
آمین 🤲🥺
2025-08-27 11:17:51
6
Bally kabaddi :
Pakistan v pani a gya bi
2025-08-26 14:01:10
17
shahzadi007 :
اللہ تعالیٰ سب کی مدد کرے
2025-08-27 16:49:02
0
sana Qamar :
Allah pak madad kry
2025-08-27 17:12:50
0
♕🇱🇹JAS&🦅🇩🇪♕ :
🙏🙏🙏 Khair Kare rab
2025-08-27 16:54:13
0
Khan Bilawal Khan Ka :
❤❤❤یا اللّٰہ پاک میرے پیارے بھائیوں کی مدد فرما
2025-08-24 01:22:56
6
Abdul Qadir Cheema :
Kamalia me kis jaga se ho
2025-08-23 16:08:48
17
adankhan786 :
Allah🥰🥰
2025-08-27 17:16:38
1
TRACTOR ZONE official :
allah madad kara yar
2025-08-23 11:21:46
147
UN❤️🩹KNOWN :
بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہا ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-27 16:18:05
1
Danish Awan18 :
@Danish Awan18::ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے مال غنیمت نہیں 😭
2025-08-27 15:55:09
1
Usman shani :
Allah aap ki hefaszat kri 😭😭😭
2025-08-23 14:19:14
20
𝘒𝘏𝘜𝘉𝘈𝘐𝘉_✨ :
پانچ سال تک بلاول بھٹو زرداری کا مذاق اڑانے والے تمام لوگوں کو سمجھ آگئی ہو گی کہ جب زیادہ بارش آتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔
2025-08-27 15:08:19
3
Shani Malik :
agar bags bar KY rhakhy jae wo zyada behtar hy
2025-08-27 14:51:37
1
Hamid Arain 7788 :
Allah pak apny hifzo aman me rkhy 🤲 bhai jaan 🤲❤️❤️
2025-08-23 16:11:45
5
Rasheed Jutt 10033153663236 :
🥰:ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-27 13:53:33
1
USMAN MEO :
اتھرا عشق:ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
2025-08-27 13:09:31
1
khizar--Akbar :
🤲::یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے 😭 یا اللہ رحم فرما آمین 😭😭
2025-08-27 11:00:06
1
🖤𝑀𝓊𝒿𝑒𝑒𝒷 𝒜𝓃𝓍𝒶𝓇𝒾💫 :
@🖤𝑀𝓊𝒿𝑒𝑒𝒷 𝒜𝓃𝓍𝒶𝓇𝒾💫: 🦅🇵🇰: جب صور پھونکا جائے گا بادل پھٹ جائیں گے پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں گے (القران)
2025-08-27 09:26:51
1
javedaslam7102 :
Allah pak Pakistan k Punjab or India k Punjab ki hifazat Karen ameen sumameen
2025-08-27 08:33:50
2
To see more videos from user @sohail_jutta5, please go to the Tikwm
homepage.