یه ریاست جرنیلوں کے هاتوں میں یرغمال هے
عوام کو سیاسی شعور اور آگاهی نهیں هے بلوچ خواتین جو که اپنے عوام کو سیاسی شعور اور آگاهی دینا چاهتی هیں ان کو پکڑ کر جیل میں بند کر دیا گیا هے اور اسلام آباد کی زمین کو احتجاج کرنے والے بلوچ خواتین پر تنگ کردیا گیا هے
پاکستان کی ریاست اور فوج بلوچ عوام اور پشتون عوام کو همیشه ڈرا کر خوفزده دیکهنا چاهتی هے . بلوچ عوام اور پختون عوام کو سیاسی شعور اور سیاسی آگاهی دینے والوں کو مارتے هیں ، ڈراتے هیں ، دهمکاتے هیں ، جیلوں میں بند کردیتے هیں .کوئی بهی بلوچ رهنما جو که بلوچ عوام کے دلوں کے اور ذهنوں کے اندر سے پاکستان کے فوج ، پولیس اور جتنے بهی مسلح فورسز اور مسلح کرائے کے قاتل هیں ان کے ڈر اور خوف کو نکالنے کے لیئے تقریریں کرتا هے یا تقریریں کرنے کی کوشش کرتا هے تو پاکستانی ریاست اور فوج اور کرائے کے قاتل فوری ان پر گولیاں برساتی هے یا ڈنڈے برساتی هے یا گرفتار کرکے بند کر دیتی هے
عوام کو همیشه ڈر اور خوف میں رکهنے والی بیغیرت ریاست اور فوج پر لعنت اب بلوچ عوام اور پختون عوام نهیں ڈرے گا بلکه بندوق کا جواب بندوق سے دے گا
اور عدالت ، میڈیا اور بیوروکریسی پر بهی لعنت