🌹🕊️✨
Murshad Paak ❤️آپ میری زندگی کی روشنی 🌙⭐ ہیں۔ آپ کے علمی 💭 اور روحانی ✨ سایہ سے میری دنیا 🌍 اور آخرت 🤲 دونوں روشن ہو گئی ہیں۔ آپ کی دعاؤں 🤍 کا اثر میری ہر مشکل 🌪️کو آسان 🍃 بنا دیتی ہے، اور آپ کے ایک ایک لفظ 📖 میں رحمت 🌸 اور برکت 🌺 بسی ہوئی ہے۔ اللہ تعالیٰ 🕋 آپ کو لمبی عمر 🌙، صحت 🩺 اور اپنی رحمتوں کا سایہ ☁️عطا فرمائے۔ آپ میری روح 🕊️کی تسکین اور دل 💞 کا سکون ہیں الحمدللہ ❤️🌹۔