@itxhamdan0: آج میری سالگرہ ہے🎂💔 یعنی آج کے دن ہم آئے تھے اس جہانِ خراب میں 🥺💔 آج پھر زندگی کا ایک سال کم ہو گیا پتہ نہیں خوش ہونا ہے کہ غمگین ہونا ہے Happy BirthdaY To Me :🔥🥀☺️ بدن میں مقّید روح کے بس تھوڑے ہی دن رہ گئے میرا جنم دن مجھے فقط اسی وجہ سے پسند ہے کہ اس دن میرے والدین شاید میری وجہ سے مسکرائے ہوں گے۔۔۔!!! زندگی کیا ہے بس ایک تماشا ہے جو چل رہا ہے اور بس ہم تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔۔۔!!! پروردگار!بس یہی التجا ہے کہ مجھے اس طرح بنا دے جیسے تو مجھے چاہتا ہے آمين۔۔۔!!!🌝❤️ • • • • #foryou #foryoupage #fyp #birthday #janamdin #janamdinmubarak #happybirthdaytome #birthdaystatus #itxhamdan0