@marrtacruzz:

me aburro
me aburro
Open In TikTok:
Region: ES
Saturday 23 August 2025 20:18:17 GMT
35194
4536
7
287

Music

Download

Comments

julietttaa23
julieta’z 👑🇨🇴 :
Bfff que guapa
2025-09-22 18:18:06
0
inesloopez
ineess :
2025-08-23 20:34:28
11
rociooferreer
rocioferrer :
mia
2025-08-23 20:28:17
4
sofiacoego
Sof :
que guapppa mi chica
2025-08-23 20:43:54
0
dieegoobs
bs :
2025-08-23 21:14:41
0
To see more videos from user @marrtacruzz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے ایک دن مر جانا ہے، اور اس دن اس دنیا میں تم سے   محبت کرنے والا کوئی نہیں بچے گا. شاید لوگ تمہارے گرد   موجود ہوں گے، تم سے باتیں بھی کریں گے، تمہاری تعریف بھی   کریں گے، مگر میری طرح تمہاری خاموشیوں کو پڑھنے والا،   تمہارے بدلتے لہجوں میں چھپی اداسی کو محسوس کرنے والا   کوئی نہ ہوگا.   میرے بعد زندگی چلتی رہے گی، موسم بدلتے رہیں گے، دن   رات میں ڈھلتے رہیں گے، مگر کہیں نہ کہیں ایک ایسی کمی   رہ جائے گی جسے کوئی نام نہیں دے سکے گا. کیونکہ محبت   صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں، کسی کو دل کی گہرائیوں سے   چاہنے کا نام ہے، اور ایسی چاہت ہر کسی کے نصیب میں نہیں   ہوتی.   ہو سکتا ہے میری یاد بھی وقت کے ساتھ دھندلی پڑ جائے، مگر   کبھی کسی خاموش رات میں، کسی اداس لمحے میں، تمہیں   اچانک میرا خیال آئے اور تم یہ سوچو کہ واقعی ایک شخص   تھا جو تمہیں بے غرض، بے سبب اور بے حساب محبت کرتا   تھا.   اور تب شاید تم سمجھ سکو کہ کچھ لوگ زندگی سے   چلے جاتے ہیں، مگر ان کی محبت کبھی پوری طرح نہیں   مرتی. ❤️🩹💔😭🌹🌻☘️🌿🍂💯 #شہزادہ

About