*عجیب ہوتی ہیں نا کچھ محبتیں*
`نہ ملتی ہیں نہ ختم ہوتی ہیں🥹🫂`
> *° ๛its_adil
2025-08-26 06:42:20
6
👿👑 محمدعلی خان سرمت خیل👑💪 :
مُجھ کو اس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ہے❣️جس کو ہر چیز ملی صرف مُحبت ناں ملی❤🔥
💔 *_لا حاصل عشق_* ⑅⃝😢💔
2025-08-26 02:57:12
5
׺°”𝑴𝑰𝑹𝒁𝑨 🥀 :
*محبت مجبور کر دیتی ہے ورنہ میں نے ____❤🩹🙂*
*بہت بار کیا ہے آخری بار رابطہ اُس سے _______💔🥲*
2025-08-28 22:07:54
4
𝒫𝒾𝓃𝒹𝒶 𝒜𝓁𝒶𝓎 𝒜𝓇𝒶𝒾𝓃 :
اسے کچھ بھی کہے گا کوئی اور وہ مان لے گی
اور آتے ساتھ ہی مجھ پر سینہ تان لے گی
اناڑی ہاتھوں میں سوپی ہوئی ہے میں نے شعیب
یہ لڑکی دیکھنا ایک روز میری جان لے گی
💔🥀🥺🥀