@vitoshahere: 👀 В Пекин се провежда Световната конференция за роботи – нека заедно да видим какви интересни роботи има тук!! 🤖️

vitoshahere
vitoshahere
Open In TikTok:
Region: BG
Sunday 24 August 2025 05:20:01 GMT
496036
2306
19
50

Music

Download

Comments

dmitriiivanovjoji
ДЖОДЖИ :
искам да си купя 1 робот, как може да се свържа с вас? Благодаря!
2025-08-26 18:24:17
4
growwithzoii
naimal Khan :
wow
2025-09-16 16:12:32
2
alirazamehnatkash
Ali Raza :
Hello
2025-09-16 16:20:09
1
abidjani1237
AbidJani :
wow😲
2025-09-16 17:00:31
0
paglu8394
paglu💞 :
wow 😲
2025-09-16 10:41:56
2
arafat.rahman561
Arafat RAHMAN :
hi
2025-09-17 04:55:37
0
khanglapro786
LADALA MUGHAL :
please follow me
2025-09-16 08:52:28
3
harismaliksings
Haris malik :
follow me
2025-09-16 16:54:03
0
zulnorainafridi2
☠️AFRIDY JANAN ☠️ :
🥰🥰🥰
2025-09-16 08:40:43
3
user179585050281
Тодор :
😂😂😂
2025-09-02 16:09:09
3
userwsztuo76kz
Петър Кръстев878 :
👍👍👍
2025-08-24 14:46:00
3
mysukoon86
Husband My life :
🥰
2025-09-16 13:03:36
1
zakiwrites009
zakiwrites009 :
🥰🥰
2025-09-16 11:54:13
1
zulnorainafridi2
☠️AFRIDY JANAN ☠️ :
🤭🤭🤭😜😘😘🥰🥰
2025-09-16 08:40:51
3
shaniali1982
اپنی مہنت دے سر تے :
@اپنی مہنت دے سر تے: Follow me please
2025-09-16 13:32:57
1
mi_mi0090
poti :
Anyone who follows me, I will follow them back
2025-09-16 13:13:44
1
.unique91
.unique91 :
koi larki online business krna chati hei without investment hei
2025-09-16 17:37:16
0
mehak_wear
mehak_wear🇬🇧/🇵🇰 :
suna h k 40 log jb ameen kehty Hain to zror qabool hoti hey dua kren sb please meri shadi Saudi Arabia me ho jae bht khuwahish hey meri🥺 plzzzz jis jis k pas mera msg aa rha pls sb ek bar ameen kr den please please please 🙏🏻🥺
2025-09-16 18:13:34
0
razaatif36
🚩PASHTOON🚩 :
🥰
2025-12-30 18:01:07
0
To see more videos from user @vitoshahere, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

افسوسناک واقعہ، 4 افراد زخمی — انصاف کی اپیل مولا فقیر نامی شخص اپنے مویشیوں کو پانی پلانے کے لیے چولستان میں واقع ٹوبہ گنی والا پر گیا۔ وہاں پہلے سے موجود چک نمبر 140/پی کے رہائشی بیدا فقیر والد اسماعیل فقیر نامی شخص اور اس کے بعض ساتھیوں نے مبینہ طور پر مولا کے جانوروں کو پانی پلانے سے روکا، جانوروں کو مارا، جبکہ مولا کے ساتھ بھی بدسلوکی کی، گریبان پکڑا، تھپڑ مارے اور دھکے دے کر وہاں سے نکال دیا۔ مولا اپنے جانور لے کر گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ اگلے روز شام 4 بجے کے قریب جب وہ 225 چک کے قریب پہنچا تو مبینہ طور پر بیدا فقیر کے بھائی توسیف فقیر والد اسماعیل فقیر مَرکَن فقیر والد یوسف فقیر  اور ان کے 20 نامعلوم ساتھی پہلے سے راستے میں چھپے ہوئے تھے، جبکہ بیدا فقیر بھی پیچھے سے وہاں پہنچا۔  انہوں نے مولا فقیر اور اس کے ساتھیوں پر حملہ کیا، ڈنڈوں سے مارا اور کلہاڑی سے وار کیے۔ اس حملے میں مولا فقیر کے ساتھی اسلم فقیر کے سر پر کلہاڑی لگی، جبکہ اس کا بازو دو جگہ سے ٹوٹ گیا۔ اس کے علاوہ دیگر افراد کو بھی سر اور بازوؤں پر چوٹیں آئیں۔ اسلم فقیر موقع پر  بے ہوش بھی ہو گیا۔ مقامی لوگوں کے موقع پر پہنچنے پر حملہ آور مبینہ طور پر وہاں سے فرار ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع 1122 اور پولیس کو دی گئی، جبکہ نمبردار بھی موقع پر پہنچے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ واقعے کو تقریباً 24 گھنٹے گزر چکے ہیں، لیکن تاحال FIR درج نہیں کی گئی اور نہ ہی مبینہ ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ متعلقہ پولیس افسران ڈی پی او عرفان علی سمو صاحب اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، زخمیوں کو انصاف فراہم کیا جائے اور قانون کے مطابق ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ہم کسی کے خلاف ناانصافی نہیں چاہتے، صرف قانون کے مطابق انصاف چاہتے ہیں۔#foryoupage #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage

About