الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ🌹
سب بھائیوں کو 1500 سالہ جشن عید میلاد النبی مبارک ہو🌹
2025-08-25 02:25:31
16
zaka butt :
دن تو تعین کر اور وعدہ کہ میں بھی میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مناؤں گا
2025-08-24 12:59:02
18
Janabdullah5226 :
نہایت قابلِ احترام مولانا صاحب آپ کس چکروں میں پڑ کر رہ گئے ہیں آپ کو اختلاف تاریخ سے ہے یا ولادت سے ۔ ہم اپنی اولادوں کی برتھ دے گا اپنی اولاد کی خوشیوں میں کیا گیا نہیں کرتے پلیز ہمدردانہ اجزانہ درخواست ہے آپ کچھہ تؤ خیال کریں ہل❤️