روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے
دور سے ہم ذرا مغرور نظر اتے ہیں،🥹🦋
2025-08-27 18:54:01
6
ℕ𝔸𝕍𝔼𝔼𝔻 𝕄𝔼𝕆😜😜💥💥 :
❤️🩹جانمن اب وہ دن لوٹنے کے نہیں !
🤍 چھوڑیے اب وہ قصہ پرانا ہوا ؟
💔 وہ جو الجھا تھا وحشی ہوا سے کبھی !
🫀اس دیے کو بجھے تو زمانہ ہوا ؟
2025-08-31 20:34:44
5
нαسηαιη✋︎ رحمانی :
جانمن اب وہ دن لوٹنے کے نہیں
چھوڑیے اب وہ قصہ پرانہ ہوا 🪔
وہ جو الجھا تھا وخشی ہوا سے کبھی
اس دیے کو بجھے تو زمانہ ہوا
2025-08-26 12:37:24
11
P🫶🏻H :
جانے من اب وہ دن لوٹنے کے نہیں چھوڑیے اب وہ قصہ پرانا ہوا
وہ جو الجھا تھا وحشی ہوا سے کبھی اس دیے کو بجھے زمانہ ہوا🔥
2025-08-30 09:02:48
4
Ch Abdullah Farukh :
voice kis ki hy or Shyr kis ka????
2025-08-25 07:21:30
13
Amjad King411 :
بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے۔۔
دھرتی بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے۔۔
عمل لازمی ہے تکمیل آرزو کے لیے۔۔
ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے۔۔
2025-08-29 15:27:33
2
Abdulla 📿 :
میں اس لڑکی سے ایسے ہی محبت کررہا تھا
کوئی اجرت نہیں ملنی تھی پھر بھی محنت کررہا تھا
مجھے اس سے محبت تھی اسے مجھ سے نہیں تھی
مگر میں باوجود اس کے حماقت کر رہا تھا
2025-08-28 09:47:44
3
( 🔥Mr~Malik🔥 ) :
وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئی
اے دل بے خبر میری بات سن
اسے بھول جا اسے بھول جا ❤️
2025-08-26 17:49:48
3
Nasir Farooq :
بعض اوقات ہمیں وہ لوگ گرانے میں لگے ہوتے ہیں جن سے ہم جیتنا ہی نہیں چاہتے
2025-08-27 09:40:06
2
keir4yo :
چلو اب سب ختم تو ہوا:)
2025-08-26 07:13:57
4
ahmad22g :
گھاٹے جھلنے پیندے نے
جی ہون شوق وفاواں دے 💞
2025-08-26 12:36:26
4
saadi 😃 :
نہ وہ میرے، نہ میں اُن کا، فقط ایک بات ایسی ہے
وہ جب دیکھے، میں تب پوچھوں: طبیعت کیسی ہے
2025-09-01 21:40:47
1
《 H么SSAN》 :
چھوڑ ہے اب وہ قصہ پرانہ ہوا 🪔
وہ جو الجھا تھا وخشی ہوا سے کبھی اس دیے کو بجھے تو زمانہ ہوا
2025-08-26 12:05:35
3
Gujjar😄 :
GEO♥️
2025-09-01 07:02:24
1
R E H M A N❤️🩹 :
اب نہیں دل میں وہ سوز انتظار زندگی شاید گزاری جا چکی💔
2025-10-13 17:35:22
0
Poetry Edits :
jan e man🤩
2025-10-18 19:23:02
0
Furqan Jahagir :
💀🚩.............. ✍️BrOkEn heart
2025-08-31 19:06:07
4
AR~⚜️ :
:وہ جو الجھا تھا وخشی ہوا سے کبھی اس دیے کو بجھے تو زمانہ ہوا❤️🩹
2025-08-28 04:10:37
1
★彡[ꮇĶん𝔲ɹɹ@𝓂]彡★ :
2025-08-26 06:33:08
4
Gulsher panhwar :
😎😎😎
2025-08-24 21:59:51
5
سردار عرفان عزیز 🏴 :
♥️
2025-08-24 08:46:22
5
🥷. B⋆O⋆S⋆S ❤️ :
🥺🥺🥺
2025-08-25 08:19:40
5
Malang log333❤ :
💞💞💞
2025-08-24 08:41:02
5
To see more videos from user @pur_israr1, please go to the Tikwm
homepage.