ان لڑکوں کے قاتل وہ سب لوگ ہیں جو لڑائی دیکھ رہے تھے جب قتل کرنے والے نے بلے سے وار کیا تو سب لوگ خاموش تماشائی بنے دیکھتے رہے
2025-08-25 04:41:18
671
ہیڈراجکاں کی شہزادی ✨ :
یا اللہ اس شخص کو خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرما جو میرے کمنٹ کو لائک کریں😍❤️😭
2025-08-25 11:30:44
125
aap follow kro mai follow back :
@ان لڑکوں کے قاتل وہ سب لوگ ہیں جو لڑائی دیکھ رہے تھے جب قتل کرنے والے نے بلے سے وار کیا تو سب لوگ خاموش تماشائی بنے دیکھتے رہے
2025-08-25 13:06:42
0
Mäحr🦅Råؤf Siäل🔥 :
دو بھائیوں پہ بہیمانہ تشدّد- ایک جان کی بازی ہار گیا اور دوسرا ہسپتال میں کومے کی حالت میں ہے-
تفصیلات کے مطابق یہ دونوں بھائی گاؤں رتی پنڈی (ضلع قصور) کے ہیں- دونوں لاہور سے اپنے گھر آ رہے تھے- مبیّنہ طور پر انہوں نے راستے میں رائیونڈ کے ساتھ ایک گاؤں بھمبھ (جائے وقوعہ) سے ایک درجن کیلے خریدے جو 130 روپے کے تھے- ان کے پاس ایک نوٹ سو والا تھا اور باقی 5 5 ہزار والے تھے- فروٹ والے کے پاس پانچ ہزار کا کھلّا نہیں تھا- انہوں فروٹ والے سے کہا کہ ہمارے پاس سو روپے ہیں- یہ لے لو یا اپنے باقی 30 روپے کے کیلے واپس نکال لو- اس بات پر تکرار ہوئی اور فروٹ والا گالیاں دینے لگا- یوں جھگڑا بڑھ گیا اور فروٹ والے نے اپنے دوست کو فون کر دیا کہ یہاں لڑائی ہو گئی ہے- فروٹ والے کے دوست نزدیک ہی کرکٹ کھیل رہے تھے جو سب کے سب اکٹھے ہو کر آ گئے اور بنا تحقیق ان دونوں بھائیوں کو ملکر مارنے لگے- دونوں بھائی شدید زخمی ہوۓ جس پر انہیں قریبی ہسپتال لیجایا گیا- دونوں میں سے چھوٹا بھائی زخموں کی تاب نا لا سکا- اسنے ہسپتال پہنچتے ہی دم توڑ دیا جبکہ بڑا بھائی (جسے آخر میں بیٹ لگا) وہ بھی جان کی بازی ہار گیا 💔۔
2025-08-25 01:33:38
341
Dr Rameen :
اِن ملزمان کو کوئی سنوائی کوئی موقع نہیں دینا چائیے فوری طور پر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر کے سر عام انکاونٹر کروانا چاہیے جیتنے بھی لوگ شامل ہیں سب کا انکاونٹر اور جو لوگ ویڈیوز بنا رہے تھے انکو چھ ماہ قید اور 5لاکھ جرمانہ
2025-08-25 03:10:45
211
Rajput 🌌 :
آج کے دور میں ہمیں شیطان سے زیادہ انسان سے بچنے کی ضرورت ہے
2025-08-25 03:04:08
245
Arush :
ye kaha ka waqia h?
2025-08-25 01:29:24
12
Shahzad Bajwa :
ملزمان کو عبرت کا نشان بنا دینا چاہیے۔
کل سے سوچ رہا ہوں کے کوئی انسان اتنا بے رحم کیسے ہو سکتا ہیں؟؟؟
اللہ تعالیٰ والدین اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرماۓ ۔آمین
2025-08-24 21:00:18
453
Kamran Awan :
Aifsoos
2025-08-25 13:06:01
0
`°•Mrs Naseem•°´ :
30 روپے کوئی اتنی بڑی اماؤنٹ تو نہیں
2025-08-25 00:48:29
116
Raheela Cheema :
q bhai q sirf 30 rupy ki khatir q kia qatal
2025-08-25 04:38:08
15
Danish Gujrati 🇪🇦🇪🇦 :
:موجودہ دور کے انسان درندے بنتے جا رہے ہیں ہم لگتا پاکستان میں نہیں کسی جنگل میں رہ رہے ہیں جہاں جس کا دل کرتا ہے دوسرے کو چیر پھاڑ دیتا ہے اللّه رحم کرے اس ملک پر ۔۔۔اللّه پاک مغفرت فرماۓ
2025-08-25 00:26:18
259
میرے لئے اللہ ہی کافی ہے :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2025-08-25 06:36:44
173
Shazia Ali :
jab kha gia k 100 k banana dy do to phir jhagra kis baat ka
2025-08-25 04:46:20
14
zohan :
Maryam Nawaz sahib dono bhai ko insaf ly kr do 😭😭😭
2025-08-25 08:51:08
16
Bilal Khan :
بہُت دُکھ ہُوا دونوں بھائی تُو جنت میں چلے جائیں گے مارنے والے جلدی ہی جھنم واصل ہوجائے گے انشاء اللہ ضرور 😭😭
2025-08-25 00:53:06
102
user4381129824014 :
سی سی ڈی کہاں ہے
یہ بھی تو غنڈی گردہ بدمعاشی دہشت گردی ہے
2025-08-24 22:15:43
41
❤️آنت الحیا ت❤️ :
Deen se doori ha mere malk is mulk k halat pay raham farma😭
2025-08-25 07:47:48
3
ShaniJee :
جس نے مارا اسکو عبرت کا نشان بنئے جائے
2025-08-25 04:37:32
18
maheen khan :
kia ye such ha?
2025-08-25 02:39:53
17
🌺iqrashazadi 🌺 :
raab sbr day in k ghr waly ko
2025-08-25 03:53:24
28
shahidimran :
اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں آمین
2025-08-25 08:55:32
9
papa ke pari :
sirf 30 ke lei ek maa ke zindagi bher ke kamai khatam kerde😭
2025-08-25 05:06:02
113
Mahi :
Hain 30rupe
2025-08-25 05:20:19
12
Bint-e-Hawa :
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭😭😭😭
2025-08-25 06:52:31
12
To see more videos from user @sheharyar.akbar, please go to the Tikwm
homepage.