2 دن پہلے آیبٹ آباد میں حادثہ ہوا 2 بیٹیاں 1 بیٹا ٹرک حادثہ میں ہلاک ہو گئے دعا کریں اللہ پاک انھیں بھی اللہ نعم البدل عطا فرمائے آمین
2025-09-07 12:40:37
130
سفیان راجپوت :
یا اللہ میری بیٹی مجھے واپس دے دو میں آپ کی رضا کے لئیے اس ظالم ڈاکٹر کو معاف کرتا ہوں😭
2025-08-25 13:28:55
171
muqadaar ali :
اللہ تعالی معاف کرنے والوں کو بہت پسند کرتا ہے ان کی ادا میرے رب کو پسند اگئی تو دیکھ لیں ان کو دنیا میں رب نے اجر دے دیا بچوں کی صورت میں اسی لیے کہتے ہیں کہ جب کوئی اپ کے ساتھ زیادتی کرے یا کچھ کرے تو اس کو معاف کر دیں کیونکہ رب اجر دیتا ہے
2025-08-25 08:47:48
150
Ume Musahid :
ماشاءاللہ سبحان اللہ
بھائی یہ واقع سن کے آج میں بھی آللہ کی رضا کے لیے اپنے بیٹے کے قاتل کو معاف کرتی ہوں میرا 26 سال کا بیٹا تھا ڈیڑ ماہ ھوۓ تھے اس کی شادی کو آبھی میری بہو کے ھاتھوں کی مہندی بھی نہیں اتری تھی
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-08-31 01:17:55
60
stitching with Hoorb :
3 بیٹیوں کی شکل بلکل پہلے بچوں جیسی ہے میرے مالک کی رضا دیکھو کتنی شاں ہے وسے ہی بچے عطا ہوتے ہے بس اپنے رب کی طرف رجوع رکھو وہی ہے عطا کرتا معاف کرنے والا
2025-08-25 09:49:22
127
Arooj Khan :
Mera Allah her cheez pr qader hai
2025-08-25 08:10:16
29
Saba Hanif :
اللہ اکبر
2025-08-25 06:17:23
23
ayemayan :
اللہ اکبر
سبحان اللہ
معافی و درگذر کی بہت اھمیت ھے ۔
ا
2025-08-25 04:41:48
44
Rida :
سبحان الله
ان الله علی کل شئی قدیر
آمین
2025-08-25 10:02:27
47
Sofiya Naz :
Allah o Akbar
2025-08-25 08:17:15
33
ferry :
saudia ma 45 saal pehly bhn bhai accident ma fot ho gy abu ny un ko maaf kr dia or phr Allah ny humin phr sy bhn bhai dy diy