بہت ظلم کی بات ہے کہ اٹھ سے نو کروڑ سرائے کی رہتے ہیں پنجابی ہم پہ مسلط ہیں لیکن پنجابی ہم سے بہت کم ہیں ہمیں ہمارا صوبہ دیا جائے جیسے ریاست بہاولپور تھی چار ہزار سال پرانی ہماری زبان ہے اج کیوں نہیں
2025-08-27 16:44:17
8
Kifayat Khattak :
بلکل یہ ہر پشتون اور بلوچ یہی سوچ ہے
2025-08-25 05:13:05
29
علی :
عثمان لالا پنجابیوں کے لیے پنجابی پٹھانوں کے لیے پٹھان سندھ یوں کے لیے سندھی بن جاتے تھے
2025-08-25 08:28:40
16
Raees shakir parihar :
I m saraiki love yuo pathan❤
2025-08-27 14:24:57
5
میاں یوسف باٹ :
اپکا والد ھمیشہ سرائیکی قوم کے حقوق کی بات کرتے رھے آپ کے والد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
2025-08-27 02:33:49
7
Hamza Jan :
saraikistan ❤️❤️❤️
2025-08-25 09:31:43
6
Shahid khan :
زبردست 👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2025-08-25 02:57:25
5
Amir Shahzad :
میرا عثمان کاکڑ صاحب کو سلام ھے اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-08-25 08:23:23
5
Khalidi419 :
کتنا میٹھا اور شرین لہجہ اور الفاظ ❤️ویاړ په ته ❤️
2025-08-25 07:09:32
5
Mehrullah Jogezai :
ړیر شه چیرمین صاحب.
2025-08-24 20:35:46
7
Dawood Khan🌾 :
pir ek chiz honi chaie, party ka nam mehkoom qomon ki cross match honi chaie. because party national level pa honi chaie na k 4 districts tak.