@amirha_write: کچھ دن آتے ہیں زندگی میں جب ہر کسی سے ٱکتاہٹ ہوتی ہے جب دل کہیں نہیں لگتا جب لگتا ہے کہ زندگی سے بیزار ہو گے ہیں نہ کامیاب ہو رہے ہیں نہ ٹھیک سے کچھ کر پا رہے ہیں ایسا لگتا ہے جیسے ہم سب سے دوری اختیار کر رہے ہیں اور ہم مزید تنہا ہوتے جا رہے ہیں لیکن ۔حقیقت میں وہی سے اچھی شروعات ہوتی ہے کیونکہ وہ سب صحبتیں جو ہماری خوشیوں کی ــــ کامیابیوں کی راہ میں رکاوٹ تھیں دور ہو جاتی ہیں نئے لوگ ملنے لگتے ہیں ہم پہلے سے زیادہ محنت ــــ کرتے ہیں خود پہ توجہ دینے لگتے ہیں اور افسوس کرتے ہیں کہ عمر کا ایک حصہ ہم نے لوگوں کو خوش کرنے میں ضائع کر دیا جو دور دور تک نظر نہیں آتے ۔ ۔ ۔ ۔ #viewsproblem #fyupage #likeee # #viralllllll #fyppp
عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے خاموشی کا انتخاب اس وقت کیا جب وہ بدترین الفاظ کہنے کے قابل تھے :
2025-08-25 09:10:36
7
~Maنo✨ :
Caption 💯💘🔥
2025-08-25 13:58:32
3
کامی جنجوعہ ✨ :
caption 🫶🌸
2025-08-25 15:49:23
2
W@K :
کہنے
والوں کا کیا جاتا ہے کمال تو سہنے والے کرتے ہیں :
2025-08-25 16:41:31
2
I AM LOS.....T 🖤✨🇸🇦 :
hyyyy 🥺❤️🩹
2025-08-26 17:51:17
1
Iman fatima :
haaaaay
2025-08-25 19:51:15
2
🐼𝙼𝚁_𝚁𝙴𝙷𝙰𝙽🐼 :
caption end👑
2025-08-25 16:59:40
2
🖤🕊️ :
caption always Hits 🫀🎯🔥💯
2025-08-25 08:22:42
2
𝑻𝑨ب𝑰𝑺𝑯 :
Captions snnd plz?
2025-08-25 07:13:17
2
🥺𝙈𝙐𝙎𝙇𝙄𝙈𝘽𝙊𝙔🥀 :
Sbr karnay valay kamzor nahi hotay 🥹🥀
2025-08-27 09:40:19
1
❤️ H_Vibe_Edits ❤️ :
Right
2025-08-25 09:06:36
1
Atif bhatti :
کہنے!
والوں کا کیا جاتا ہے کمال تو سہنے والے کرتے ہیں
2025-08-27 22:20:13
3
🦋🥀𝑌𝒶ȿ𝖎𝒓🥀🦋 :
ri8 sister❤
2025-08-25 15:15:00
1
Zabihullah khan :
Captain plz
2025-08-25 08:34:59
1
محمد زین بخاری۔ :
مرد کبھی کمزور نہیں پڑتا جب بھی مارا پسندیدہ شخصیت نے مارا۔۔🔥🥀🥹💔
2025-09-04 08:53:19
1
❤️ H_Vibe_Edits ❤️ :
Caption send me
2025-08-25 09:07:10
1
امیر صاحب••🍂 :
میرے صبر کے لیے گئے امتحان بہت☹️☹️
2025-08-25 13:14:40
1
🖤🕊️ :
authentic lines 🥹♥️✨
2025-08-25 08:22:23
1
Professor🚩 :
تم میرا وہ دکھ ہو جس کو میں نے موت آخری ہچکی تک صبر سے سہنا ہے
تم وہ چپ ہو جوہر رات دل کی دیواروں
سے ٹکرا کر سسکیاں بن جاتی ہے ۔۔۔۔۔
میں نے تمہیں کبھی الزام نہیں دیا۔نہ شکایت کی ، کیونکہ تم میری دعا بھی تھے اور آزمائش بھی ، تمہارے ہونے کا درد نہ ہونے سے کہیں زیادہ ہے ، میں تمہیں بھول نہیں پایا ۔صرف جینا سیکھ لیا ہے ۔ تمہارے بغیر جیسے زہر کے گھونٹ کو ہر روز پینا سکھا ہو ۔تم میری وہ ادھوری خواہش ہو جسے میں ہر دن دفن کرتا ہوں ، مگر وہ ہر رات خواب بن کر زندہ ہو جاتی ہے ۔اور میں ۔۔۔۔۔۔ میں ہر صبح تمہاری یادوں کی لاش اٹھا کر پھر سے مسکرا دیتا ہوں، جسے کچھ ہوا ہی نہ ہو ۔۔۔"""...💔
2025-08-26 19:40:05
0
💕Awarapan💕...........💕Emu💕 :
@️:تم میرا وہ دکھ ہو جس کو میں نے موت آخری ہچکی تک صبر سے سہنا ہے
تم وہ چپ ہو جوہر رات دل کی دیواروں
سے ٹکرا کر سسکیاں بن جاتی ہے ۔۔۔۔۔
میں نے تمہیں کبھی الزام نہیں دیا۔نہ شکایت کی ، کیونکہ تم میری دعا بھی تھے اور آزمائش بھی ، تمہارے ہونے کا درد نہ ہونے سے کہیں زیادہ ہے ، میں تمہیں بھول نہیں پایا ۔صرف جینا سیکھ لیا ہے ۔ تمہارے بغیر جیسے زہر کے گھونٹ کو ہر روز پینا سکھا ہو ۔تم میری وہ ادھوری خواہش ہو جسے میں ہر دن دفن کرتا ہوں ، مگر وہ ہر رات خواب بن کر زندہ ہو جاتی ہے ۔اور میں ۔۔۔۔۔۔ میں ہر صبح تمہاری یادوں کی لاش اٹھا کر پھر سے مسکرا دیتا ہوں، جسے کچھ ہوا ہی نہ ہو ۔۔۔"""...
2025-08-27 08:26:55
0
⎳𝓸𝓿𝓮❥❤ʀ᭄ :
sach ma's 😩
2025-09-15 11:29:30
0
Sabiii8486 :
hyyy caption 🥺
plzz send
2025-09-24 17:01:50
0
To see more videos from user @amirha_write, please go to the Tikwm
homepage.