منڈی بہاوالدین ایک مہمان نواز ضلع ہے بہت سارے لوگ بیرون ملک اچھے سیٹل ہیں اچھے سیٹل ہیں پاکستان کی جوڈیشلی میں زیادہ جج صاحبان منڈی ڈسٹرکٹ کے ہیں ،فصلوں کے لحاظ سے گنا، چاول، گندم،ضلع منڈی بہاوالدین کی شاہ تاج شوگر پنجاب میں کوالٹی کے لحاظ سے ایک نام رکھتی ہے ۔۔مستنصر حسین تارڑ جیسے بے شمار نام ہماری پہچان ہیں
2025-08-28 13:01:55
16
"🇴🇲"UsMaN Ullah"🇵🇰 :
منڈی بہاولدین برینڈ اے💓💓💓
2025-08-25 19:23:00
30
♥︎‿♥︎Ă̈y̑̈ê̬s̥ͦh͒A͓̽♥︎‿♥︎ :
سالکوٹ💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻
2025-08-31 11:11:30
2
shehzadsaqi106 :
ضلع منڈی کے لوگ دنیا کے ہر ملک میں اپ کو دیکھنے کو ملیں گے یہ ہے خاصیت
2025-08-29 18:43:44
5
علی گوندل چھموآنہ :
منڈی بہاولدین دی مشہور چیز ویگو ڈالا کلاشن💚
2025-08-25 23:26:12
11
حسن سندھو 💪 :
منڈی بہاولدین کا منڈی بہاولدین کا گڑ مشہور ہے چیلین والا ہول منڈی بہاولدین کی شہتاج شوگر مل ہے
2025-08-29 07:51:32
9
Aamir shah pakpattan@1699 :
بلال مارتھ ✌
2025-08-26 00:03:33
6
786🦅SARKAR :
دلیری۔ مہمان نوازی✌️
2025-08-28 10:58:55
11
Naeemkhaliq🇦🇪🇵🇰🇦🇪 :
السلام علیکم [payaray awais ghumman sab]،
ہمارے علاقے میں سیلاب کی وجہ سے بہت سے مویشی پانی میں بہ کر دوسرے علاقوں میں چلے گئے ہیں۔ افسوس کے ساتھ یہ دیکھا جا رہا ہے کہ وہاں کے لوگ ان مویشیوں کو اپنے قبضے میں لے کر واپس نہیں کر رہے۔
آپ سے درخواست ہے کہ اس مسئلے پر ویڈیو بنا کر لوگوں کو آگاہ کریں تاکہ مویشیوں کے مالکان تک ان کی واپسی ممکن ہو سکے اور لوگوں میں ہمدردی بڑھے۔
شکریہ،
[
2025-08-31 21:42:29
0
Vibes :
منڈی بہاوالدین گندم ،گنا اور چاول کی بہترین کاشت کے لئے مشہور ہے ، ویسے قتل و غارت کے لئے بھی ... بنائی جانے والی چیزوں میں اس کی سوغات پنجیری ہے ، منڈی بہاوالدین اپنی تاریخی حیثیت کی وجہ سے بھی کافی مقبول ہے
اس کے علاؤہ منڈی بہاوالدین بہت سے لوگوں کی وجہ سے بھی مشہور ہے جیسا کہ مستنصر حسین تارڑ ، ناصر بوسال، نذر گوندل ، محمد حسین بھٹی ، کرکٹر محمد حسن اور ان کے علاؤہ بھی ایک بہت بڑی فہرست ہے مجھے دکھ ہوا یہ دیکھ کر کہ منڈی بہاوالدین میں رہتے ہوئے یہ انکل یہ سب نہیں جانتے۔۔۔۔
میں چاہتی ہوں کوئی بھی ایک کانٹینٹ کرئیٹر اس پہ ایک ویڈیو بنا دے، شکریہ
2025-08-30 17:54:22
2
prvan :
منڈی بہاؤالدین میں پجیری مشہور ہے
2025-09-02 16:47:15
2
Arshadkuku903gamil.come 112233 :
mandi alya nei nasdy agy khulta 100 ve how band
2025-08-31 14:52:04
0
Ali Raza :
بھائی جان منڈی بہاؤالدین کی سوغات پوچھ رہا ہے سوغات کے متعلق یہ ہے کہ منڈی بہاؤدین کی پنجیری دیسی گھی والی وہ مشہور ہے
2025-09-01 06:11:06
0
Ladlay d jan :
our darnay ki bat drna Sirf Allah say
2025-08-31 09:28:02
1
ɮ𝐫օ𝗸𝓮ɳ💔Chu͜͡za :
دلیری مہمان نوازی اور جج ❤❤
2025-08-29 13:00:47
0
Hashmi804 :
mandi sheera da sher a
2025-09-02 13:31:48
0
جہانزیب تارڑنواب کا(تارڑسرکار) :
Mandi Bhau Din d famous cheez panjeeri 💯
2025-08-30 18:22:44
0
𝙁 :
Gaina Or Gur
2025-08-29 09:22:44
2
شمشیر اکرم وڑائچ چھنی مست :
دلیری مہمان نوازی اور جج مشہور ❤❤
2025-08-28 22:05:43
3
حماد شہزاد 🍁 :
bhie pora mandi hi Brandi ay🥰🥰🥰
2025-08-31 15:13:16
0
Asian Bosal :
yah Jo aapke pass baitha hai yah ek duniya ke khas hai😁😁
2025-09-05 03:36:09
0
Anees :
City of lion search kro
2025-09-01 07:02:47
0
Kathy :
city of lions 🦁
sher Dil hn mandi k log ... bdniyat nhi .. hr cheez Mai sher hn Pyar ,izzat deny Mai b muhabbat deny waly ❤️
2025-08-25 21:44:47
0
محمد إبراهيم :
lawyers,Judges,high court lawyers
2025-08-29 22:02:21
0
To see more videos from user @awaisghummansialkoti, please go to the Tikwm
homepage.