itne log janazy main ay bht acha hai but agr us time logo ne vedio B'nai UN main sy thory bhi hosla kr k insaniyat ki khater larai rokte to AJ 2no Bhai Apne ghr hote
2025-08-26 01:27:17
139
SHEHZAD AHMAD :
میری پرزور اپیل ہے ہے سہیل ظفرچٹھہ صاحب سے
جو CCD کے سربراہ ہے کہ یہ جو سرعام دہشت گردی ہوئ ہے ان دہشت گردوں کو فلفور پکڑ کر اپنے بیانیے کے مطابق آرپار کریں تاکے متاثرہ خاندان کو انصاف مل سکے اور آپ بھول بھالہ ہو معاشرے میں آپ کا شملہ بلند ہو
2025-08-25 16:59:08
178
🌹"Mehar Zadii"🧚 :
Allah Pak Jannat mein Alla Mukam ata Farma Ameen 🙏😭😭😭😭😭😭😭
2025-08-25 11:13:45
68
🖤سحر ✨ :
😭😭😭😭😭😭 Allah pak maa ko sbr dy
2025-08-25 10:10:54
62
Hasan Raza :
Mery garh k sth shop ha in ki 😢😢 in k walid bhot achy insan ha
2025-08-25 21:46:34
19
Aamir Ali :
30 روپے کے معمولی جھگڑے میں پہلے چھوٹا بھائی واجد انتقال کر گیا، اور اب صرف ایک دن بعد بڑا بھائی راشد بھی ہسپتال میں انتقال کر گیا ہے۔ 😭
دو بھائیوں پر بہیمانہ تشدّد ہوا—ایک جان کی بازی ہار گیا اور دوسرا کومے کی حالت میں کئی گھنٹے زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ دونوں بھائی گاؤں رتی پنڈی (ضلع قصور) کے رہائشی تھے۔ وہ لاہور سے اپنے گھر واپس جا رہے تھے۔ مبیّنہ طور پر راستے میں رائیونڈ کے قریب گاؤں بھمبھ (جائے وقوعہ) سے ایک درجن کیلے 130 روپے میں خریدے۔ ان کے پاس ایک سو روپے کا نوٹ اور باقی صرف پانچ ہزار کے نوٹ تھے۔ چونکہ فروٹ والے کے پاس پانچ ہزار کا کھلا نہیں تھا، لہٰذا بھائیوں نے کہا کہ ہمارے پاس سو روپے ہیں، یہ لے لو یا پھر 30 روپے کے کیلے واپس کر دو۔
اسی بات پر تکرار شروع ہوئی۔ فروٹ فروش نے گالیاں دینا شروع کر دیں اور اپنے دوستوں کو فون کر کے بلا لیا۔ قریبی میدان میں کرکٹ کھیلتے اس کے دوست فوراً آ گئے اور بغیر کوئی تحقیق کیے دونوں بھائیوں کو بے رحمی سے مارنا شروع کر دیا۔
شدید زخمی حالت میں دونوں بھائیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ چھوٹا بھائی زخموں کی تاب نہ لا سکا اور پہنچتے ہی دم توڑ گیا، جبکہ بڑا بھائی، جسے سب سے آخر میں بیٹ مارا گیا تھا، کومے میں چلا گیا اور ایک دن بعد وہ بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔
میں اربابِ اختیار اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور اپیل کرتی ہوں کہ اس دل خراش واقعے کی مکمل تحقیقات کروائی جائیں اور قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
2025-08-27 02:48:09
16
Muhammad Hassan :
@Muhammad Hassan:ہزاروں لوگ وہاں تماشہ دیکھ رہے تھے جو قوم زلم دکھتے بھئ روک نہ سکے وہ قوم برباد ہونے سے کوئ نہیں روک سکتا🥺
2025-08-25 23:28:40
25
Nadeem*SaNdHu :
جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشے
الفاظ نہیں کچھ لکھنے کو ایک بھائی اپنے دوسرے تڑپتے بھائی کو پانی پلا رہا ہے شاید کہ بچ جائے مگر پھر بھی ان کافروں کو خدا کا خوف نہ آیا اتنا توجانور بھی یہ منظر دیکھ کے تڑپ اٹھے
اور ان کتوں سے بڑے کتےتو وہ ظالم ہیں جو اتنا درد ناک منظر دیکھتے رہے مگر ان کا ظمیر نہ جاگا
2025-08-26 11:29:57
7
❤❤ :
کیا ہم واقعی اشرف المخلوقات ہیں😭😭😭😭😭
2025-08-26 00:28:43
21
❤🩹Maلik Kashif🥂 :
Allah Pak Jannat mein Ala makam ata farmaye
2025-08-26 16:23:20
10
Aj Choudhry :
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
2025-08-26 14:20:44
5
sheikh Adnan 333 :
Allah pk grr walo ko sabr dy Aameen 🤲🤲😢😢
2025-08-26 14:43:17
8
🇯 🇦 🇳 🇮 :
بہت ہی افسوس کی بات ہے جب میں ذندہ تھا تو سب دیکھ رہے تھے میرا تماشا اب میرے مرنے پے بول رہے ہیں سب کہ بہت ظلم ہو ہیں🥺
2025-08-26 14:21:13
9
asifali :
اللّٰہ پاک ان دونوں بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2025-08-26 13:29:51
11
Imran :
Allah pak Rashid bahi wajid ko jenat me jga ata fermai AA meen
2025-08-26 19:43:11
7
ثناءاللہ خان لغاری :
@Paرmaر Official786:جن لوگوں نے ان کا تماشہ دیکھا ہے وہی قاتل ہے روز اخرت میں ان سے پوچھا جائے گا🥺
2025-08-26 14:17:03
7
Umaid Ali 786 :
@SHEHZAD AHMAD:میری پرزور اپیل ہے ہے سہیل ظفرچٹھہ صاحب سے
جو CCD کے سربراہ ہے کہ یہ جو سرعام دہشت گردی ہوئ ہے ان دہشت گردوں کو فلفور پکڑ کر اپنے بیانیے کے مطابق آرپار کریں تاکے متاثرہ خاندان کو انصاف مل سکے اور آپ بھول بھالہ ہو معاشرے میں آپ کا شملہ بلند ہو
2025-08-26 17:15:55
6
@kojja007 :
allah pak ghr walon ko sabr day ...
2025-08-26 13:29:53
6
🇸🇦اسد جٹ🇵🇰 :
دعا مانگتے پھر رہے ہیں یہ بے ضمیر لوگ
کھڑے دیکھتے رہےجو تماشا ان کی موت کا
2025-08-25 22:07:41
9
Rimsha🇬🇧 friends fallow :
😂😂😂😂 Allah Pak janat me all muqam ata farmaye
2025-08-26 05:30:06
23
MUBASHIR -MANJ 888 :
اللہ پاک ان دونوں بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے
2025-08-25 16:41:30
33
ENGINEER :
so sad uff Allah
2025-08-26 06:01:18
11
Paرmaر Official786 :
جن لوگوں نے ان کا تماشہ دیکھا ہے وہی قاتل ہے روز اخرت میں ان سے پوچھا جائے گا🥺
2025-08-26 14:01:46
5
life in uk 🇬🇧 :
Allah tu jannat dy gy hi jo maa itne mushkal sy palti hai wo kya kre gi mein bi maa hoon abi chute hein bachy fikar hai kitne pyre thy kuch tu lehaz rkha kro sb please 😢
2025-08-25 21:01:07
9
Mrs.Nouman :
Dunia main log itny zalim ho skty hain k chand rupoo ky loye kisi ki umeed kisi ka kafeel kisi ka hosla himmat sb cheen lety hain ye kiu bhool jaty hain log k insan ka nehm ul badal kuch bhe ni hai
2025-08-26 07:42:52
8
To see more videos from user @chnadeemazizmeo7, please go to the Tikwm
homepage.