اس بار ہمارا سیالکوٹ پانی میں ڈوبا ہوا ہیں اللہ کرے بارہ ربیع الاوّل تک معمول میں آجاے سیالکوٹ کے روزمرہ کے کام
2025-08-27 17:44:04
23
ذین منڈی تاندلیا دا :
first film
2025-08-28 12:14:14
6
nawabansari1071 :
میرے نبی محمد ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا انشاءاللّٰہ وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَك ✨❤️
2025-08-28 05:37:17
14
Mohammed :
🥰🥰🥰 Salam ya nabi hazrat Mohammed s.a.w Salam ya bibi pak Amna a.s🥰🥰🥰🥰
2025-08-26 15:39:21
15
ورک کھتے ھیں :
hazrat Muhammad saw pe lakho kroro daroodo Salam
2025-08-27 02:33:41
13
umar iqbal :
masha Allah
2025-08-27 07:31:19
9
sabarmain571 :
beshak subhanallah mashallah
2025-08-26 19:50:34
6
Sohaib Kashmiri :
Muhammad 🥰🥰🥰🥰🥰
2025-08-26 17:28:14
5
Khalid anwer :
sarkar ki amed. marhaba
2025-08-27 03:32:15
13
faizan :
mashallah subhanallah
2025-08-29 13:07:12
2
Muhammadshahbaz 🥀 :
I need job 💔 please help me.
دوستوں!
زندگی کے اس وقت میں ایک مشکل مرحلے سے گزر رہا ہوں۔ گھر کا نظام سنبھالنے کے لیے مجھے فوری طور پر آمدنی کے کسی مناسب ذریعہ کی ضرورت ہے۔ میں نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی تھی لیکن گھریلو حالات دیکھ کر پڑھائی ترک کر دی۔ اس کے باوجود اللہ کا شکر ہے کہ ذہانت اور سیکھنے کی صلاحیت ہمیشہ میرے ساتھ رہی ہے۔ اگر کوئی پڑھائی لکھائی یا کسی اور شعبے کا کام مل جائے تو ان شاء اللہ اپنی محنت اور ایمانداری سے اسے بہترین طریقے سے انجام دے سکتا ہوں۔
کافی عرصے سے تلاش میں ہوں لیکن ابھی تک کوئی موقع نہیں ملا۔ اگر آپ میں سے کوئی بھائی یا دوست ایسا ذریعہ جانتا ہے جس سے میں ماہانہ 40 سے 50 ہزار کما سکوں تو برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔
✨ میرا یقین ہے کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی اور اللہ ہر کوشش کا صلہ ضرور دیتا ہے۔
✨ بس ایک صحیح موقع مل جائے تو انسان اپنی تقدیر خود لکھ سکتا ہے۔
یقین مانیں، آپ کی چھوٹی سی توجہ اور رہنمائی میرے اور میرے گھر والوں کے لیے بڑی راحت کا سبب بن سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے رزق اور زندگی میں بے حساب برکت عطا فرمائے۔ 🤲❣️