@viewers_choice: #punjabisong #satluj_river #bahawalnagar

Jutt
Jutt
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 25 August 2025 15:20:46 GMT
298555
32034
493
559

Music

Download

Comments

a.lil147
@L! $AB 👑 :
بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہا ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔ مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔ مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-27 07:20:21
20
waseefzxg28
𝓡𝓞𝓨𝓐𝓛 :
Pakistan KY log boht mushkal ma han Allah pak hifazat farmaye
2025-08-26 13:01:42
214
jameel.prince.12
@Ayesha 👑 Queen💞 :
Allah apko apne aman men rakhy
2025-08-28 04:26:01
1
user8605838846018
💫چوہدری وقاص گجر (جلال کا) :
chichawatni aa
2025-08-27 02:47:49
5
noor.ghuman02
attitude girl 😏 :
سلام
2025-08-27 05:59:22
7
amjadbhatti6780
Amjad Bhatti🌺 :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-27 20:20:37
1
cheema.writes2
*𝘾𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖.𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨*🥀 :
sad log kidr hen 😞😖❤️‍🩹
2025-08-27 03:54:10
6
shermuhammad198500
HADI :
ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے امین
2025-08-26 21:14:45
5
usama_maher94
USAMA AHMED📜🖋️ :
اپنے ان تمام اداروں کو سیلوٹ ہے جو فرنٹ فٹ پر کام کر رہے ہیں 🥰
2025-08-27 18:02:09
0
jarrar7068
Zulkifal jarrar :
اے میرے اللہ ہم مانتے ہیں یہ جو حالات ہیں یہ ہمارے اعمال کی وجہ سے ہیں ہم اپنے گناہوں کی تجھ سے توبہ کرتے ہیںq ہمارے حالات پر رحم فرما یا رب🥹 ہم بہت کمزور ہیں ہم پر وہ بوجھ نا ڈال جو ہم برداشت نا کر سکیں رحم فرما یا رب رحم فرما 🤲
2025-08-27 03:08:06
11
nomi11225
Inam Ur Rehman :
Satluj tol plaza
2025-08-26 09:27:21
18
786786rajoo
☝❣️Malik Awan❣️☝ :
اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین! آ مین =❤️
2025-08-27 16:59:29
1
shahzad..hans
✯شہزاد✿ہانس✯ :
ہر حال میں شکر الحمد اللہ پاکستان ذندہ باد
2025-08-28 04:38:24
1
shahzaibshebi..787
شاہ زیب شیبی 🔥 :
حضرت محمدرسولﷺ السلام علیکم♥️
2025-08-27 13:51:37
6
gururajput035
guRu Rajput :
pak Fouj k slaam. Jo apni. Jan ki prwa. kia Bina. awam k Sath ha. AllAh pak hamsha slaamt rkha pak Fouj ko. aur. dollar walo sun lo. ghr bath k bhonkna walo. tum aramy. ka jutaa brabar be NH ho
2025-08-27 16:29:15
1
shahidalibhinder1561
(✧ShahidAli Bhinder 1561✧)→ :
Masha Allah boht arsa bad Punjab ma Pani dykha
2025-08-27 17:21:12
0
user486920841
🇵🇰It's -Me🇲🇾 :
جس ملک میں مسجدوں کو شہید کیا جائے اور شراب کے اڈے کھول دیئے جائیں وہاں اللہ کا عذاب ہی آئے گا
2025-08-27 13:09:20
0
salman_sh623
💥Pirowal_آلے🦅 :
salute to Rescue 1122 🇵🇰🫡
2025-08-28 03:41:02
1
ayyan7170official
Aqsa :
یا اللہ ہم اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں تجھ سے پناہ مانگتے ہیں اس سیلاب زدگان سے یا اللہ اس سیلاب سے ہمیں محفوظ فرما ہماری عزتوں کو محفوظ فرما ہمارے مال کو محفوظ فرما یا اللہ تو ہمارا رب ہے ہمارے حال پہ رحم فرما امین ثم امین😅
2025-08-27 15:47:21
0
angel_of_death103
ANGEL of death ☢️ :
کالا باغ ڈیم نہیں بنا، اور ہم اب بھی پانی کے بحران اور بجلی کے اندھیروں میں گھِرے ہوئے ہیں۔ سیاستدانوں کی انا نے قوم کا مستقبل داؤ پر لگا دیا!70 سال سے سیاستدان اپنی کرسی بچانے میں مصروف، اور پاکستان کی نسلیں بھوکی، پیاسی اور اندھیروں میں جا رہی ہیں۔ کالا باغ ڈیم بناؤ، یا ملک دیکھو ڈوبتے ہوئے!یہ ذلت کی بات ہے کہ ذاتی مفادات اور صوبائی سیاست نے پاکستان کی زندگی کو قربان کر دیا۔ کالا باغ ڈیم صرف ڈیم نہیں، یہ قوم کا حق ہے!
2025-08-27 19:06:00
1
abuhuzaifa493
Abu Huzaifa :
Ya Allah madad ferma Apni Rahmat sy or Muaaf ker DE Aameen
2025-08-26 18:50:52
4
whoiszaaki
Muhammad Zeee :
Rescue 1122❤️‍🩹
2025-08-27 16:15:52
0
iramyousaf1122
رات کی رانی :
Bhavalpor dob gya ha kia😂
2025-08-27 15:56:32
0
aaahsan033
Ahsan khan🐣👑 :
سچ ہے مگر کڑوا یہ اللہ کی طرف سے غذاب ہے ہم لوگ خود سوچیں ہماری کیا حرکتیں ہیں 🙏🙏
2025-08-27 17:48:45
0
ghulamabbas1234567890o
Ghulam Abbas :
گولڈ میڈل کے اصلی حقدار 🫡🫡
2025-08-28 05:08:42
0
To see more videos from user @viewers_choice, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About