ہے سب ایک دوسرے کی جستجو میں!
مگر کوئی کسی کو بھی ملا نہیں!
~جون ایلیا
2025-08-25 16:41:18
236
میرا انتخاب 𓆩🖤𓆪 :
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ نہیں 👀
2025-08-26 08:43:20
53
EGO :
plzz background music
2026-04-17 06:50:37
1
Rumaisa :
My favorite person leave me to and now iam playing PUBG 🥺
2025-09-27 14:34:28
2
⋆𐙚˚ 𝙉 𝙊 𝙊 𝙍 ⎯꯭̽🍓 :
سوال آنکھوں میں ہی رہ گے
بچھڑنے والے نے میری طرف دیکھا ہی نہیں🥀
2025-08-26 16:58:05
15
MOHSIN KHOKHER QTR🇶🇦🇶🇦 :
یہ دنیا بڑی عجیب جگہ ہے 🌚 یہاں چہرے بدلتے ہیں لہجے بدلتے ہیں ، وعدے بدلتے ہیں ، اور سب سے زیادہ لوگ
2025-08-26 15:43:07
5
Sabi Khan :
مرشدِ جون ایلیا
کر لیا تھا میں نے عہد تر کے عشق
تم نے پھر بائیں گلے میں ڈال دی
2025-08-25 15:47:52
32
🖤 Ř Ę Œ 💫 :
میری پرواہ مت کرو
میں اپنے درد کے ساتھ خوش ہو 🤍🙃
2025-08-25 20:02:22
17
𝙿𝚘𝚒𝚜𝚘𝚗𝚘𝚞𝚜 :
movie . name . American dream's
background music name . mard eliya journey
2025-08-26 05:58:25
9
Afzaal rajpoot 🔥☠️🪂 :
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے 😭
2025-09-12 03:53:21
11
👑A.K.EDITX🔥 :
ME......
OUT SIDE.😂🥳
IN SIDE. 💔😭🙌
2025-09-01 11:06:13
2
عمیر✨ :
Edit? or capcut template? plz inform
2025-09-07 17:36:52
0
♞𝙃𝙐𝙉𝙏᤻𝙀𝙍ੌ🎭❓ :
🖤🥀یہ تو آغاز مصائب ہے،نہ گھبرا اے دل ہم ابھی اور پریشان ہوں گے۔۔۔❤️🩹🙃
2025-08-27 12:01:36
4
Rana Zubair Amjad :
نہ تُو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا
جب دونوں ہیں انساں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
اب کے ہم بچھڑے تو شاید خوابوں میں ملیں
جیسے سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
2025-08-26 09:35:37
9
Abbas Bhatti :
دیارِ عِشق میں
تجدِیدِ عاشقِی کے لیئے
ہم جیسے لوگ ضروری ہیں ہر صدی کے لیئے
2025-08-25 22:44:16
6
┈━═☆❣️Нᾰ𝒔ԩ𝗶๓❣️☆═━┈ :
خون کے رشتوں میں آگر ہوتی وفا،🥀
تو یوسف نا بکتا مصر کے بازاروں نے😭
2025-08-26 09:02:08
5
𝑵𝒐𝒕 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑻𝒚𝒑𝒆 :
جب چلے تھے تو سفر میں تنہا تھے
پھر تم ملے غم ملے تنہا ئی ملی قا فلہ سا بن گیا۔
2025-08-25 19:19:22
9
JAECOO-703 :
عشق کروں تو سوچ کر کرنا
یہ بس تباہ کرتا ہے
زخم دل پر نہیں
سیدہ روح برباد کرتا ہے 😫🥺
2025-08-25 20:45:16
5
️ :
مجھے اسکی آواز کا مرہم چاہیے
اسے کہو نہ میرا نام پکارے
جون ایلیا
2025-09-01 18:21:47
2
────★ 𝑺𝑨𝑰𝑫 ✈️ :
مخلوق سے امیدیں اور خالق سے شکایتیں؟
2025-10-16 15:32:08
1
OBITO :
I hope love never finds me Again, I'm done.
2025-08-26 07:48:06
4
drugsoholic :
وفا کی آس میں ہم نے سب کچھ ہارا،
وہ ہنس کے چلا گیا، ہم تنہا دوبارہ
2025-08-27 21:04:21
3
Arain :
which series scene name plz
2025-08-25 20:48:01
1
Nzsh :
میں نے اسے چھوڑ تو دیا…
مگر سچ کہوں؟
دل اب بھی وہیں رکھ کر آئی ہوں،
جہاں وہ آخری بار میری بات سن رہا تھا۔
2025-11-21 12:02:22
1
EGO :
سوال آنکھوں میں ہی رہ گے
بچھڑنے والے نے میری طرف دیکھا ہی نہی
2025-10-11 06:44:00
1
To see more videos from user @lostbilu, please go to the Tikwm
homepage.