خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں کہ ہر اینٹ کو لگتا ہے دیوار مجھ سے ہے
2025-08-26 14:55:35
51
Noor :
میرا خیال تھا وہ نبھاۓ گا عمر بھر
مجھ کو میرے خیال پر ” شاباش“ دیجیٸے🦋🥀
2025-08-30 17:10:34
17
️ ️ ️ ️ :
محبت دراصل عزت و انا کی معراج ہے... میں نے بھی کبھی ایک رشتہ نبھایا، جسے اپنی متاع جاں سمجھ کر آپ جی جناب کہہ کر عزت کے تخت پر بٹھایا۔ اپنی خوشیوں کو ان کے سکون پر قربان کیا، اپنی انا کو اس کی مسکراہٹ کی نذر کر دیا۔ مگر کتنا عجیب ہے یہ دستور محبت... کہ جنہیں ہم سب سے زیادہ عزت دیں، آخرکار وہی ہمیں ٹکڑوں میں بکھیر جاتے ہیں۔ محبت کا فلسفہ یہی ہے کہ جنہیں طلب ہوتی ہے وہ عمر بھر طلبگار ہی رہتے ہیں، اور جنہیں سب کچھ مل جائے وہ اسے ضائع کر دیتے ہیں۔ کچھ لوگ ہمیشہ راستوں میں بھٹکتے رہتے ہیں ... اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو منزل کو پا لینے کے بعد بھی اُسے ٹھکرا دیتے ہیں۔ ہم لوگ ہیں ہاری ہوئی منت کے چراغ... جو محراب کے کونے پہ دھرے رہتے ہیں جلتے بھی ہیں، بجھتے بھی ہیں، مگر کسی کو روشنی نہیں دیتے۔ یہی وہ تلخ حقیقت ہے جو روح کو کاٹ ڈالتی ہے: رشتہ جب عزت کے بغیر رہ جائے تو سکون نہیں دیتا، بلکہ دل کے زخموں کو ناسور بنا دیتا ہے۔ اور یوں وہی رشتہ جو کبھی زیست کا سہارا تھا، بعد میں جان کا عذاب بن جاتا ہے۔
2025-08-26 07:50:54
16
✍️📖 لفظوں کا سفر :
visit my id
2025-08-30 10:06:52
5
shehzad gujjar :
:اچھا خاصہ عزیز تھے تم مجھے
مگر جب تھے تب ہی تھے...🥀
2025-08-30 08:31:09
11
✨❤️Z@®@❤️✨ :
nice 🥰🥰🥰
2025-08-26 02:18:36
9
⚜️ملک اِکرام بھسین⚜️🌷🇦🇪 :
فریب ھے سب دنیا💔😭
2025-08-26 18:16:50
12
🥰 :
:ہماری وفاؤ پر خاک ڈالو
تم بتاؤ اج کل کس کے ہو !!🥺
2025-08-28 12:17:32
17
stubborn 🐼 :
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں کہ ہر اینٹ کو لگتا ہے دیوار مجھ سے ہے
2025-08-26 14:40:57
7
Unknown..:.. :
بدل کے اپنے حساب سے دوسروں کو سحر
نہ جانے پھر کیوں لوگ خود بدل جاتے ہیں
2025-08-31 12:40:42
3
zeest Haider :
فریب دے چکے ہیں بس اب صفائی مت دینا
اور اب کے بعد دوبارہ دکھائی مت دینا
تمہارے ساتھ بھی ہوگا جو میرے ساتھ کیا
بس اپنی بار بھگتنا دہائی مت دینا
2025-08-30 10:10:33
4
𝓜𝓸𝒽ت𝒶𝓡م𝓪 :
𝑀𝑒𝑟𝑖 𝑠𝑡𝑜𝑟𝑦 𝑑𝑒𝑘ℎ𝑒𝑛 🌸🥺𝑠𝑎𝑚𝑒 𝑖𝑙𝑓𝑎𝑧
2025-10-02 09:58:54
2
Noorfatima@ :
پھر اس کے بعد ہم نے کچھ نہیں کھویا بس وہی شخص ہمارا اخری خسارہ تھا
2025-09-01 10:58:04
3
waqaspti33 :
Hy
2025-08-26 11:18:03
6
𝄟≛⃝Amal𝄟≛⃝ ❣ :
really nice 🥺
2025-09-01 02:55:50
2
Asiya Rehman :
wah kia bt
bht Alla♥️
2025-08-29 00:07:14
2
Hina Rajputt😍❤️ :
Hyeeeee❤️
2025-08-30 13:19:40
3
( علی ڈالیانوالی آلہ ..;-)✨ :
اچھا خاصہ عزیز تھے تم مجھے
مگر جب تھے تب ہی تھے...🥀
2025-08-26 09:08:04
12
DilawarBaloch66 :
very good❤
2025-08-31 07:22:41
1
𝐫𝐚𝐣𝐚!_1🤍 :
Hayee Wallah🥹🍷
2025-08-28 17:14:59
2
maلik sab🖤🩶 :
Kia bat ha
2025-08-30 11:18:49
1
✅راجہ بحرین آلہ💸 :
Ahhaa🖤🥀
2025-08-30 18:52:10
1
attock_boy333 :
download on kr do yar
2025-09-02 13:41:13
1
꧁⭕༼𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠⭝⭕⭜𝙃𝘼𝙍𝙞𝙎༽⭕꧂ :
hey oo
2025-08-31 07:44:56
1
To see more videos from user @ranjha7716, please go to the Tikwm
homepage.